تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maamuul"
انتہائی متعلقہ نتائج "maamuul"
نظم
درخت زرد
گزشت وقت سے پیمان ہے اپنا عجب سا کچھ
سو اک معمول ہے عمران کے گھر کا عجب سا کچھ
جون ایلیا
غزل
خلاف معمول موڈ اچھا ہے آج میرا میں کہہ رہی ہوں
کہ پھر کبھی مجھ سے کرتے رہنا یہ بھاؤ تاؤ مجھے مناؤ
عامر امیر
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
maa'muul
मा'मूल مَعْمُول
وہ عمل جو تقریباً روز کیا جائے، مسلسل کیا جانے والا عمل، وہ بات جو روزمرہ کی جائے
عربی
مزید نتائج "maamuul"
غزل
یہ تو ہر روز کا معمول ہے حیران ہو کیوں
پیاس ہی پیتے ہیں ہم بھوک ہی ہم کھاتے ہیں
کفیل آزر امروہوی
غزل
معمول پہ ساحل رہتا ہے فطرت پہ سمندر ہوتا ہے
طوفاں جو ڈبو دے کشتی کو کشتی ہی کے اندر ہوتا ہے
ملک زادہ منظور احمد
نظم
یہ بستی میری بستی ہے
مرا معمول تھا اسکول سے آتے ہوئے اکثر
ٹھہر کر دیکھتی تھی اس نئی دنیا کے ہنگامے



