تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mahmil"
انتہائی متعلقہ نتائج "mahmil"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "mahmil"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mahiila
महीला مَہِیلَہ
چنے ، چوکر اور بھوسی وغیرہ کا مرکب جو گھوڑوں کو دیا جاتا ہے (انگ : Mash)
مزید نتائج "mahmil"
غزل
کبھی اپنا بھی نظارہ کیا ہے تو نے اے مجنوں
کہ لیلیٰ کی طرح تو خود بھی ہے محمل نشینوں میں
علامہ اقبال
نظم
مگر یہ زخم یہ مرہم
نہیں جو محمل لیلائے آرزو سر راہ
تو اب فضا میں فضا کے سوا کچھ اور نہیں
جون ایلیا
غزل
وہ مجھ کو دیکھ کر کچھ اپنے دل میں جھینپ جاتے ہیں
کوئی پروانہ جب شمع سر محفل سے ملتا ہے
جلیل مانک پوری
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
خفتہ خاک پے سپر میں ہے شرار اپنا تو کیا
عارضی محمل ہے یہ مشت غبار اپنا تو کیا












