تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "makhmal"
انتہائی متعلقہ نتائج "makhmal"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "makhmal"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
maKHmal
मख़मल مَخْمَل
۱۔ (پارچہ بافی) ایک نہایت نرم اور ملائم روئیںدار ریشمی کپڑا جو سوتی بانے پر تیار کیا جاتا ہے اور نوعیت کے لحاظ سے رُواں چھوٹا بڑا رکھا جاتا ہے
فارسی
maKHmalii
मख़मली مَخْمَلی
مخمل سے منسوب یا متعلق، مخمل سے بنا ہوا، مخمل جیسا، مخمل کی طرح نرم اور ملائم، روئیں دار، بہت نرم و گداز چیز
فارسی
maKHmal kaa
मख़मल का مَخْمَل کا
مخمل سے بنا ہوا ؛ (مجازا ً) نرم و ملائم
maKHmal kii
मख़मल की مَخْمَل کی
مخمل کا (رک) کی تانیث ، مخمل سے تیار کی ہوئی ؛ (مجازا ً) نرم اور ملائم ۔






