تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "manhuus"
انتہائی متعلقہ نتائج "manhuus"
نظم
وہ صبح کبھی تو آئے گی
منحوس سماجی ڈھانچوں میں جب ظلم نہ پالے جائیں گے
جب ہاتھ نہ کاٹے جائیں گے جب سر نہ اچھالے جائیں گے
ساحر لدھیانوی
نظم
آج
اور اس ملک کے بحر و بر بام و در
اجنبی قوم کے ظلمت افشاں پھریرے کی منحوس چھاؤں سے آزاد ہیں
ساحر لدھیانوی
نظم
فاصلے
اب وہ آنکھوں کے شگوفے ہیں نہ چہروں کے گلاب
ایک منحوس اداسی ہے کہ مٹتی ہی نہیں
امجد اسلام امجد
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "manhuus"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
manhuus
मनहूस مَنحُوس
جس کی نحوست کا کسی کے حالات پر برا اثر پڑسکے، نامبارک، شوم، نحس، بدقسمت، بدنصیب
عربی









