تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mul"
انتہائی متعلقہ نتائج "mul"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "mul"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "mul"
غزل
میرے پیاسے ہونٹوں ہی سے بس دریا کی قیمت ہے
تشنہ لبی کا مول ہے سارا ورنہ دریا کچھ بھی نہیں
تنویر گوہر
غزل
اس دنیا میں کچھ پانے کا مول چکانا پڑتا ہے
ملی ہے شہرت جن کو زیادہ وہ اپنوں سے دور ہوئے
دیومنی پانڈے
غزل
مزہ کنج لحد میں کیوں نہ لوں میں ساغر مل کا
کہ بادہ خوار پاس آ کر مرے مدفن کے بیٹھے ہیں







