تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "muravvat"
انتہائی متعلقہ نتائج "muravvat"
غزل
فنا بلند شہری
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "muravvat"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
muravvat karnaa
मुरव्वत करनाمُرَوَّت کَرنا
لحاظ کرنا ، رعایت کرنا ، ملاحظہ کرنا ؛ خیال رکھنا ، اخلاق برتنا ۔
muravvat honaa
मुरव्वत होनाمُرَوَّت ہونا
مروّت کرنا (رک) کا لازم ، لحاظ ہونا ، پاس ہونا ۔
muravvat aanaa
मुरव्वत आनाمُرَوَّت آنا
دل میں لحاظ کی کیفیت پیدا ہونا ۔