تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nasiib"
انتہائی متعلقہ نتائج "nasiib"
غزل
میں کسی کے دست طلب میں ہوں تو کسی کے حرف دعا میں ہوں
میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے
سلیم کوثر
غزل
نہ میں مضطرؔ ان کا حبیب ہوں نہ میں مضطرؔ ان کا رقیب ہوں
جو بگڑ گیا وہ نصیب ہوں جو اجڑ گیا وہ دیار ہوں
مضطر خیرآبادی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
nasiib kaa
नसीब का نَصِیب کا
قسمت میں لکھا ہوا ، مقدر کا لکھا ، مقسوم کا ۔














