تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nok"
انتہائی متعلقہ نتائج "nok"
غزل
علاج درد میں بھی درد کی لذت پہ مرتا ہوں
جو تھے چھالوں میں کانٹے نوک سوزن سے نکالے ہیں
علامہ اقبال
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "nok"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "nok"
نظم
شہر نامہ
کوئی خواب نوک سناں پہ تھا
کوئی آرزو تہ سنگ تھی
کوئی پھول آبلہ آبلہ
کوئی شاخ مرقد رنگ تھی
احمد فراز
غزل
نقش و نگار غزل میں جو تم یہ شادابی پاؤ ہو
ہم اشکوں میں کائنات کے نوک قلم کو ڈبو لیں ہیں



