aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paraayaa"
اوم پرکاش چترویدی پراگ
شاعر
ہمل پنڈیا
born.1971
احمد پراچہ
مصنف
اجمل سعید پراچہ
شری کنہیا لال پنڈیا
ناشر
روم نمبر1، فرسٹ فلور اعوان پلازہ شادمان مارکیٹ، لاہور
منشی پراگ نراین
پراگ نرائن بھارگو
مدیر
رائے پران ناتھ
امتیاز پراچہ
نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستا بھول گیاکیا ہے تیرا کیا ہے میرا اپنا پرایا بھول گیا
اس گلستاں کی یہی ریت ہے اے شاخ گلتو نے جس پھول کو پالا وہ پرایا ہوگا
بجلی کے تار پہ بیٹھا ہوا ہنستا پنچھیسوچتا ہے کہ وہ جنگل تو پرایا ہوگا
اک بَیر، نہ اک مہر، نہ اک ربط نہ رشتہتیرا کوئی اپنا، نہ پرایا کوئی میرا
परायाپرایا
belonging to others
पड़िएپڑیے
rest, lie, stay, be
परियोپریو
fairies/sylphs
पुड़ियाپڑیا
packet, sachet
پرایا گھر
جیلانی بانو
کہانیاں/ افسانے
پرایا مرد
کرم چند مہاجن
ناول
اپنے اور پرائے
کے، ایل، گابا
خود نوشت
پرائے چہرے
ذکیہ مشہدی
افسانہ
پرایا سپنا
عذرا ستار
معاشرتی
پاکستانی اردو ادب اور اہل قلم خواتین
تنقید
وقائع نعمتخان عالی
پرایا دھن
نسیم انہونوی
ترجمانی قرآن
اسلامیات
تفسیر ابن کثیر اردو پارہ - 29
علامہ ابن کثیر
تاریخ کوہاٹ
کون اپنا کون پرایا
فلمی نغمے
اردو ادب کی ترقی پسند تحریک
وہ چاندنی کا بدن خوشبوؤں کا سایا ہےبہت عزیز ہمیں ہے مگر پرایا ہے
کس کو پتھر ماروں قیصرؔ کون پرایا ہےشیش محل میں اک اک چہرا اپنا لگتا ہے
خون اپنا ہو یا پرایا ہونسل آدم كا خون ہے آخر
کاش دیکھو کبھی ٹوٹے ہوئے آئینوں کودل شکستہ ہو تو پھر اپنا پرایا کیا ہے
دروازہ بھی جیسے مری دھڑکن سے جڑا ہےدستک ہی بتاتی ہے پرایا ہے کہ تم ہو
نہ برتو ان سے اپنائیت کے تم برتاؤ اے مضطرؔپرایا مال ان باتوں سے اپنا ہو نہیں سکتا
وہ میرے حال پہ رویا بھی مسکرایا بھیعجیب شخص ہے اپنا بھی ہے پرایا بھی
اے دل مجھے ایسی جگہ لے چل جہاں کوئی نہ ہواپنا پرایا مہرباں نا مہرباں کوئی نہ ہو
دل ہے کہ محبت میں اپنا نہ پرایا ہےکچھ سوچ کے اس نے بھی دیوانہ بنایا ہے
مجھے دل کی خطا پر یاسؔ شرمانا نہیں آتاپرایا جرم اپنے نام لکھوانا نہیں آتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books