تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "parhez"
انتہائی متعلقہ نتائج "parhez"
اقوال
سعادت حسن منٹو
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "parhez"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
parhez
परहेज़پَرْہیز
بیماری کی حالت میں یا کسی تکلیف کے پیدا ہو جانے یا کسی نقصان کے خوف سے کسی فعل یا چیز (خصوصاً کھانے پینے کی چیز) سے بچنا، احتراز، احتیاط، گریز، اجتناب، کنارہ کشی، منع کی ہوئی چیزوں سے بچنا، بیمار کا ان افعال یا چیزوں کو ترک کرنا جو اس کے واسطے مضر ہیں، بچاؤ، حفاظت، علیحدگی
parvez
परवेज़پَرْویز
قدیم ایران کے بادشاہ خسرو بن ہرمز بن نوشیرواں کا لقب جس کی ملکہ شیریں سے فرہاد کے عشق کا قصّہ مشہور ہے