تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "parvaano"
انتہائی متعلقہ نتائج "parvaano"
نظم
بابا گاندھی
اے قوم وطن کے پروانو لو اپنے فرض کو پہچانو
اب جیل سے یہ پیغام ہمیں بھجوا دیا گاندھی بابا نے
آفتاب رئیس پانی پتی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "parvaano"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
parvaana
परवानाپَروانہ
فارسی
۔ (ف۔ اس جانور کو کہتے ہیں جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔ ۲۔ لشکر کا پیش رو۔ ۳۔ وہ چھٹی یا فرماں جو مسافر کو اس غرض سے دیتے ہیں کہ راہ میں کوئی نہ ٹوکے۔) مذکر۔ ۲۔ فرمان۔ حکم نامہ۔ فرمان شاہی۔ ۲۔ پتنگا۔ ۳۔ (مجازاً) عاشق۔ شیفتہ۔ ۴۔ (وہ جانور جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔)














