تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pho.Dne"
انتہائی متعلقہ نتائج "pho.Dne"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "pho.Dne"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "pho.Dne"
غزل
ہوا ہے وہ شوق دید بازی کہ سمجھیں اس کو بھی سرفرازی
بلائیں آنکھیں وہ پھوڑنے کو تو نذر کرنے نظر کو چلیے
آغا حجو شرف
مزاحیہ
کچھ لطف ہے سینہ کوبی میں سر پھوڑنے میں ہم مستوں کو
بی بی یہ عشق کے زیور ہیں تم یونہی ہم کو بناتی ہو
خضر تمیمی
غزل
قیامت کا سماں پھرنے لگا ہے میری آنکھوں میں
کہ جب سے میں نے دیکھا ہے کسی کی چشم فتاں کو
نشترچھپروی
غزل
رواں ہے آب و خوں سر پتھروں کو پھوڑنے دیجے
ندی سیلاب کی رو میں خس و خاشاک بدلے گی

