تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pindii"
انتہائی متعلقہ نتائج "pindii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
pii.nDii
पींडीپِینڈی
ہندی
گھی میں بریاں روے یا میدے کھان٘ڈ اور خشک میوے ملا کر بنایا ہوا لڈّو عموماََ بڑاجو شادی بیاہ یا زچگی کی تقریبوں میں تقسیم ہوتا ہے ( بیشتر جمع میں مستعل ).
zindii
ज़िंदीزِنْدی
نور (یزداں) اور ظُلمت (اہرمن) کے نظریے کا یا عقیدے کا قائل ، دہریہ ، بے دین ، وہ شخص جو نُور اور تاریکی کے اصول کا معتقد ہو.
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "pindii"
مزید نتائج "pindii"
نظم
بگڑا ٹی وی
یہ دوران عمل کچھ ایسا چکر بھی چلاتی ہے
صدا پنڈی سے اور تصویر امرتسر سے آتی ہے
اسد جعفری
نظم
کیا گل بدنی ہے
جولاں ہے جوانی کے دھندلکے میں لڑکپن
کورا ہے جو پنڈا تو جنوں خیز ہے ابٹن
جوش ملیح آبادی
غزل
ایک تو میں آپ ناصح ہوں پریشاں خستہ جاں
دل دکھا دیتی ہے تیری پند بے جا اور بھی

