aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "reh"
فرش رہ ہیں جو دل افگار ترے کوچے میںخاک ہو رونق گلزار ترے کوچے میں
جیمز ہیڈلی چیس
1906 - 1985
مصنف
رائنر ماریا رلکے
1875 - 1926
روہت گور روح
born.1983
شاعر
دفتر چراغ راہ، کراچی
ناشر
انتشارات در راہ حق قم
مدیر
محمد عزیز الدین روح
ابو سحبان روح القدس
رینی ڈیکارٹ
روح افزا رحمان
ولادیمیر گباریف
روح الحسن شہرت الہ آبادی
سید روح الامین
مسٹر آر ریڈ
چارلس ریو
ر۔ احمد حقانی ندوی
گم ہیں رہ تسلیم میں طالب بھی طلب بھیسجدہ ہی در یار ہے سجدہ ہی جبیں ہے
رہ رہ کے یاد آتی ہے اس شرمسار کیبے اختیاری دیکھ مرے اختیار کی
دیر تک رہ نہیں پاتی ترے چہرے پہ نظراس چڑھائی پہ مرا پاؤں پھسل جاتا ہے
رہ تسلیم میں از روئے فتویٰدعا واجب پہ ترک مدعا فرض
Reference: This story was first narrated in verse by one Damodar, a native of Jhung, and is broadly based on eyewitness accounts. Since then it has been narrated variously and in various languages, both in verse and prose. One of the most notable narratives came from Waris Shah in 1766,...
گاؤں ہر اس شخص کے ناسٹلجیا میں بہت مضبوطی کے ساتھ قدم جمائے ہوتا ہے جو شہر کی زندگی کا حصہ بن گیا ہو ۔ گاؤں کی زندگی کی معصومیت ، اس کی اپنائیت اور سادگی زندگی بھر اپنی طرف کھینچتی ہے ۔ ان کیفیتوں سے ہم میں سے بیشتر گزرے ہوں گے اور اپنے داخل میں اپنے اپنے گاؤں کو جیتے ہوں گے ۔ یہ انتخاب پڑھئے اور گاؤں کی بھولی بسری یادوں کو تازہ کیجئے ۔
خودی انسان کے اپنے باطن اور اپنے وجود کو پہچاننے کا ایک ذریعہ ہے ۔ کئی شاعروں نے خودی کے فلسفے کو منظم انداز سے اپنی فکری اور تخلیقی اساس کے طور پر برتا ہے ، اگرچہ اس طرح کے مضامین شاعری میں عام رہے ہیں لیکن اقبال کے یہاں یہ رویہ حاوی ہے ۔ اس شاعری کی قرأت آپ کو اپنی وجودی عظمتوں کا احساس بھی دلائے گی ۔
شعرپر یا شاعری پرکی جانے والی شاعری کئی معنی میں اہم ہے ۔ یہ شاعری ہمیں شعر سازی کی ترکیبوں اورفن کی باریکیوں سے بھی آگاہ کرتی ہے اوربعض اوقات شاعری کے مقاصد اوراس سےمتعلق بہت سےمعاملات پرروشنی ڈالتی ہے۔
रह رَہ
فارسی
رستہ، گزرگاہ
रह رَح
عربھی کے فقرے (رحمۃ اللہ علیہ - اس پر خدا کی رحمت ہو) کا اختصار.
राह راح
عربی
شراب
राह راہ
سل، چکّی وغیرہ کو کھونٹنے کا عمل.
فن شعر و شاعری اور روح بلاغت
حمیداللہ شاہ ہاشمی
زبان
گرد راہ
اختر حسین رائے پوری
خود نوشت
روح غزل
مظفر حنفی
انتخاب
حقیقت روح انسانی
امام محمد غزالی
روح اقبال
یوسف حسین خاں
تحقیق
ترجمہ
رہ گئی رسم اذاں روح بلالی نہ رہی
محمد بدیع الزماں
اور میں سوچتا رہ گیا
اجمل سراج
غزل
روح اسلام
سید امیر علی
اسلامیات
شاہراہ زندگی پر کامیابی کا سفر
محمد بشیر جمعہ
زاد راہ
پریم چند
افسانہ
روح عصر
علی عباس جلالپوری
فلسفہ
روح المطالب فی شرح دیوان غالب
شاداں بلگرامی
شرح
ریت پر لکیریں
محمد خالد اختر
نثر
راہ میں اجل ہے
زاہدہ حنا
میں اس لئے بھی پرندوں سے دور بھاگتا ہوںکہ ان میں رہ کے مرے پر نکلنے لگتے ہیں
نہیں رہ سکے باز ہم خود کشی سےبہی خواہ تو آئے سمجھانے برسوں
دکھا رہی ہے جو دیوانگئ عشق مجھےکسی نے رہ کے کبھی ہوشیار دیکھا ہے
جسم میں رہ گئی بے بسی اس لئےہم نے دیکھے بڑے حادثے کیا کہیں
تیری آنکھوں میں وہ دیکھے ہیں ابھرتے جذبےگہرے پانی میں ہی رہ رہ کے بھنور آتے ہیں
ہم نے تری طلب میں سر رہگزر کو دیکھاہر مرحلے سے گزرے ہر خشک و تر کو دیکھا
جنگل کی سیر کر کے وہ گھر بھی چلا گیااور صاف کرتے رہ گئے آنکھوں سے بھنکے لوگ
ماں کی ممتا کا تو اندازہ نہیں کر سکتابھوکے رہ کر بھی تجھے اس نے کھلایا ہوگا
بس اک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کاسو رہروان تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
وہ اپنی راہ چل پڑیمیں اپنی راہ چل دیا
اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جاکہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں
میں اپنی راہ میں دیوار بن کے بیٹھا ہوںاگر وہ آیا تو کس راستے سے آئے گا
اس کے ہی بازوؤں میں اور اس کو ہی سوچتے رہےجسم کی خواہشوں پہ تھے روح کے اور جال بھی
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیںجو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books