aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rehlat"
راحت اندوری
1950 - 2020
شاعر
انجم رہبر
born.1962
رحمان فارس
born.1976
حمیرا راحتؔ
سرور بارہ بنکوی
1919 - 1980
صہبا اختر
1931 - 1996
رحمان مصور
born.1972
بابر رحمان شاہ
born.1994
امین راحت چغتائی
born.1930
اوم کرشن راحت
born.1925
اشک الماس
born.1997
راحت سلطانہ
born.1948
مصنف
ریحان مرزا
born.1998
راحت حسن
born.1959
الطاف الرحمن فکر یزدانی
died.1964
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروماے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سواان گنت صدیوں کے تاریک بہیمانہ طلسم
اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلودھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
اتنے منعم جہان میں گزرےوقت رحلت کے کس کنے زر تھا
گاؤں ہر اس شخص کے ناسٹلجیا میں بہت مضبوطی کے ساتھ قدم جمائے ہوتا ہے جو شہر کی زندگی کا حصہ بن گیا ہو ۔ گاؤں کی زندگی کی معصومیت ، اس کی اپنائیت اور سادگی زندگی بھر اپنی طرف کھینچتی ہے ۔ ان کیفیتوں سے ہم میں سے بیشتر گزرے ہوں گے اور اپنے داخل میں اپنے اپنے گاؤں کو جیتے ہوں گے ۔ یہ انتخاب پڑھئے اور گاؤں کی بھولی بسری یادوں کو تازہ کیجئے ۔
شاعری میں محرومی کی زیادہ تر صورتیں عشق کے علاقے سے وابستہ ہیں ۔ عاشق بہت سی سطحوں پر محرومی کا شکار ہوتا ہے ۔ سب سے بڑی محرومی تو عمر بھر کا ہجر گزارنے کے بعد وصال کی امید کا بھی خواب ہوجانا ہے ۔ شاعروں نے محرومی کے اس گہرے اور نازک ترین احساس کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ بیان کیا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب آپ کو محرومی کی بہت سی صورتوں سے آشنا کرائے گا ۔
بندگی اپنے سیدھے سے مفہوم میں خدا اور بندے کے بیچ کے رشتے کی صورت کا نام ہے ۔ شاعری میں اس رشتے کی کشمکش اور اس کے سکھ دکھ کو طرح طرح سے موضوع بنایا گیاہے ۔ بندہ کبھی بندگی کے بار تلے دب جاتا ہے اور کبھی بندگی میں بھی اپنی خودبینی اور آزادہ روی کی راہیں تلاش کرتا ہے ۔ ہمارا یہ چھوٹا سا انتخاب بندگی کی انہیں الجھی ہوئی کیفیتوں کا بیان ہے ۔
रेहलतرحلت
demise, death
کتاب الہند
ابو ریحان البیرونی
فلسفہ
لمحے لمحے
طارق شاہین
شاعری تنقید
جدید اردو غزل
ڈاکٹر راحت بدر
عشق بخیر
مجموعہ
تہذیبی وثقافتی تاریخ
100 لفظوں کی سو کہانیاں
ریحان کوثر
افسانہ
بیماریاں اور انکا نباتاتی علاج
حکیم راحت نسیم سووہدروی
طب
رحلت قادیانی بمرگ ناگہانی اور فیصلہ ربانی برمرگ قادیانی
محمد ابراہیم میر سیالکوٹی
تانیثیت اور قرۃ العین حیدر کے نسوانی کردار
اعجازالرحمٰن
تنقید
راحت المحبین
امیر خسرو
تصوف
ہندو دھرم ہزار برس پہلے
رحمۃ للعالمین
قاضی محمد سلیمان سلمان منصور پوری
تاریخ اسلام
کالا جادو
ایم اے راحت
ناول
حیات حافظ رحمت خاں
سید الطاف علی بریلوی
سوانح حیات
رحمت عالم
سید سلیمان ندوی
مگر افسوس یہ دنیا ہے مقام عبرترنج کی یاد دلاتا ہے خیال راحت
چھپ جاتے ہیں آغوش میں سورج کی ہمیشہیہ چاند ستارے کبھی رحلت نہیں کرتے
ایک جلوے کی ہوس وہ دم رحلت بھی نہیںکچھ محبت نہیں ظالم تو مروت بھی نہیں
ہنگامۂ رحلت دیکھیے دل کس طرف اپنا جھکےبیٹھے ہیں شیخ و برہمن ایک اس طرف ایک اس طرف
محبت کی علامت ہو گئی ہےیہ کس بے کس کی رحلت ہو گئی ہے
موت ہی چارہ ساز فرقت ہےرنج مرنے کا مجھ کو راحت ہے
قبر کو تکیۂ آغوش بنا کر بیٹھامیرے قاتل کا کہیں دل نہ لگا میرے بعد
بہار باغ عالم بے ثبات ایسی ہے اے بلبلگماں ہے خندۂ گل پر صدائے کوس رحلت کا
بجھ چلی شمع بزم ناؤ نوشسر پہ تیاریاں ہیں رحلت کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books