تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rove.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "rove.n"
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "rove.n"
مزید نتائج "rove.n"
کلیات
ہم نے یار وفاداری میں کوتاہی تقصیر نہ کی
کیا روویں چاہت کے اثر کو وہ نہ ہوا ٹک یار اپنا
میر تقی میر
کلیات
شور و شغب کو راتوں کے ہمسائے تمہارے کیا روویں
ایسے فتنے کتنے اٹھیں گے میرؔ جی تم جو سلامت ہو
میر تقی میر
غزل
ایسی کہانی بکٹ ہے عشق کافر کی جو دیکھے
تو روویں نہ فلک اور چشم ہو جاں ان کی نو نہرا
آبرو شاہ مبارک
غزل
سحاب و برق ہیں یا شیشہ و ساغر ہیں کیا ہم تم
کہ ہم جس وقت روویں تم ہنسو اس وقت قہہ قہہ کر
ولی اللہ محب
کلیات
کیا روویں قدر و قیمت کو یہیں سے ہے معلوم ہمیں
کام ہمارا پاس تمہارے جو آتا ہے بہا دو ہو
میر تقی میر
کلیات
میر تقی میر
شعر
پیدا وہ بات کر کہ تجھے روئیں دوسرے
رونا خود اپنے حال پہ یہ زار زار کیا
