تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sabhaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "sabhaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "sabhaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "sabhaa"
نظم
مزدور کی بانسری
ہم سے بازار کی رونق ہے، ہم سے چہروں کی لالی ہے
جلتا ہے ہمارے دل کا دیا دنیا کی سبھا اجیالی ہے
جمیلؔ مظہری
غزل
ایک سبھا دل والوں کی اک تان رسیلے لوگوں کی
شہر کے روشن رکھنے کو اتنا سا اجالا کافی ہے
اسلم انصاری
نظم
پرندوں کی میوزک کانفرنس
چڑیا باجی سبھا میں ناچے خوشی سے چھم چھم چھم
موٹی بطخ چونچ سے ڈھولک پیٹے دھم دھم دھم
راجہ مہدی علی خاں
نظم
دسمبر
دور گگن پر نٹ کھٹ بادل سبھا سجانے بیٹھے
اجلے اجلے اون کے گولے لائے دسمبر بابا












