تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saped"
انتہائی متعلقہ نتائج "saped"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "saped"
غزل
یہ سپید ریش ریاضؔ ہے جو بنا ہے بزم میں پند گو
اسے کیوں نہ ابر سیہ کہوں کہ برس پڑا یہ جہاں اٹھا
ریاضؔ خیرآبادی
نظم
مرثیہ بال گنگا دھر تلک
بن گیا قید کا فرمان بھی راحت کی نوید
ہوئے تاریکیٔ زنداں میں ترے بال سپید
چکبست برج نرائن
غزل
رنگ سپید و سیاہ سنہری سب شکلوں میں ظاہر ہوں
آگ سے اپنی راکھ اٹھا کر سونا چاندی جست رہیں














