تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sarpat"
انتہائی متعلقہ نتائج "sarpat"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "sarpat"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
sarpaT
सरपट سَرْپَٹ
(سورای) گھوڑے کی ایک تیز رفتار چال، جس میں وہ سر اُوپر اُٹھا کر پیر ایک ساتھ اُٹھا کر دوڑتا ہے، چوکڑی، چہار تک (مجازاً) تیز رفتاری
سنسکرت
sarpat
सर्पत سَرْپَت
سرکنڈے، بید یا بان٘س کے طرہ اور پتے جو طرے کے نِیچے ہوتے ہیں، جہاں طَرہ پھوٹتا ہے، سبر پتاور کا پَت٘اور جس کے چبھنے یا رگڑنے سے جسم کی کھال کو گزند پہنچتا ہے لاط : Saccharum Procekum
سنسکرت
sarpaa
सर्पा سَرْپا
फणि-लता।
مزید نتائج "sarpat"
نظم
آج کی تازہ خبر
آج کی تازہ خبر آج کی تازہ خبر آج کی تازہ خبر
کوئی بے پر کی نہیں کوئی بے سر کی نہیں ہے یہ پر تازہ خبر
سرپٹ لکھنوی
غزل
ٹھہر ٹھہر کر کوند رہی تھی بجلی باہر جنگل میں
ٹرین رکی تو سرپٹ ہو گیا گھوڑا وقت کی تازش کا













