تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shaahii"
انتہائی متعلقہ نتائج "shaahii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "shaahii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "shaahii"
نظم
اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
اردو کا غم مرگ سبک بھی ہے گراں بھی
ہے شامل ارباب عزا شاہ جہاں بھی
رئیس امروہوی
نظم
نذر مولانا حسرت موہانی
یہ فقر دل زار کا عوضانہ بہت ہے
شاہی نہیں مانگیں گے ولایت نہ کریں گے
فیض احمد فیض
غزل
توڑ لیں گے ہر اک شے سے رشتہ توڑ دینے کی نوبت تو آئے
ہم قیامت کے خود منتظر ہیں پر کسی دن قیامت تو آئے
ساحر لدھیانوی
نظم
رات اور ریل
جیسے آدھی رات کو نکلی ہو اک شاہی برات
شادیانوں کی صدا سے وجد میں آتی ہوئی














