aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaakh-e-khaliil"
حمیداللہ ابن شیخ محمد خلیل
مصنف
اے شیخ کیا ڈراتا ہے میدان حشر سےہم بندگان خلق بھی بندے خدا کے ہیں
جگر کے داغ چھپائے کبھی جو ہم نے خلیلؔاندھیرے دل میں اتر آئے روشنی کے لیے
تم کو تو اے خلیلؔ ہے آوارگی کا شوقتم جیسے آدمی سے کہاں تک ملے کوئی
زرد پتے کی طرح بے گھر پڑا ہوں راہ میںزرد پتے کو کوئی شاخ ہوا اپنائے گی
عشق تو خیر خلیلؔ اب بھی بلائے لیکنکس میں ہمت ہے شب ہجر منا کر سوئے
شکوۂ شاکی
سید سرفراز حسین رضوی
شرح مجلہ
خالد اتاسی
اسلامیات
خالد شخص و شاعر
حسین سحر
شاعری تنقید
دلی کی درگاہ شاہ مرداں
خلیق انجم
تحقیق
شرح مختصر احوال و آثار امیر خسرو
شیخ محمد ابراہیم خلیل
تصوف
نصیحت الاخوان
ہندوستان قدیم اور اسلام
خواجہ خلیل احمد شاہ
تاریخ
بھولے بسرے صوفی کوی
انور حسین
حیات شیخ عبدالحق محدث دہلوی
خلیق احمد نظامی
سوانح حیات
اقبال: سوانح افکار
اقبالیات تنقید
دی لائف اینڈ ٹائمس شیخ فرید الدین گنج شکر
قطعہ تاریخ اشاعت سخنستان وجودی
خواجہ ابوالفیض شاہ محمد خالد وجودی
دی لائف اینڈ ٹائمس آف شیخ فریدالدین گنج شکر
خالد بن ولید
سید جملے شاہ
خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ دانا پور
شاہ خالد امام ابوالعلائی
نقشبندیہ
وہ خدا پرست خلیلؔ جو سر دار ہیںہم انہی کے قرب کی لذتوں کے اسیر ہیں
ہجر معشوق ہے طولانی تو اب عمر خلیلؔحضرت خضر کی آؤں گا دوبارہ لے کر
بے وفا تنگ نظر کو ہے یہ پیغام خلیلؔسوچ مثبت رکھو انساں بنو انساں جیسے
میں شہنشاہ سخن جس کو سمجھتا تھا خلیلؔآج میری ہی غزل اس نے سنا دی ہے مجھے
اے فضاؔ دامن الفاظ ہے اب بھی خالیتھا یہاں شاخ معانی پہ ثمر ہی کتنا
کاٹ کر دست دعا کو میرے خوش ہو لے مگرتو کہاں آخر یہ شاخ بے ثمر لے جائے گا
فضاؔ نہ تھا کبھی تازہ دماغ اتنا میںہے اس کا ہاتھ کہ شاخ بہار سر پر ہے
شاخ یقیں کی بے ثمری اور میںبار آور شبہات کی صورت آ
تجھے بھلانے کی کوشش تو کر رہا ہوں خلیلؔخیال تیرا سر شام آ ہی جاتا ہے
چمن میں تم خلیلؔ آئے نہیں ہومجھے سننے پڑے شکوے صبا کے
کھلا ہوا ہے نظر میں گل خیال کوئیخلیلؔ آنکھ جو جھپکی بکھر ہی جائے گا
آج تلک اس عورت سے آتا ہے خوف خلیلؔگھر میں اک دن گھس آئی تھی بکھرے بال لیے
ہو گئی ہے شعلہ زن ہر شاخ گلبڑھ رہے تھے ہاتھ جو تھرا گئے
پھر کہیں کھو کے رہ نہ جائے خلیلؔاذن چنگ و رباب رہنے دے
تشدد غم ہستی وہ دے کے سب نغمےخلیلؔ آج تو اک ساز بے صدا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books