aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shauq-e-diidaar-e-talab"
اسلامی جمعیت طلبہ، پاکستان
ناشر
آزاد اختر ابن شوق ماہری
ایم. اے. شوق، امرتسری
مدیر
بزم شعور و دانش، کراچی
بزم شعور ادب راجستھان، جے پور
ابن احمد تاب
1931 - 1973
مصنف
طلبۂ درجۂ سادسہ، اعظم گڑھ
آزاد اختر ابن شوق ماہری
مطبع آفتاب عالم تاب، لکھنؤ
انجمن طلبہ قدیم مدرسۃ الاصلاح، سرائے میر اعظم گڑھ
انجمن طلبائے قدیم جامعہ عثمانیہ، پاکستان
انجمن طلبۂ قدیم جامعہ ہائر سکنڈری اسکول، نئی دہلی
شوق دیدار طلب حد ادب سے جو بڑھاحسن نے تاب نظر چھین لی جلوہ ہو کر
ترا شوق دیدار پیدا ہوا ہےپھر اس دل کو آزار پیدا ہوا ہے
شوق نظارہ دیدار میں تیرے ہمدمجان آنکھوں میں مری جان رہا کرتی ہے
شوق دیدار نے کیا کیا نہ تماشا دیکھاجان من کیسے بتائیں تمہیں کیا کیا دیکھا
خفا ہونا اور ایک دوسرے سے ناراض ہونا زندگی میں ایک عام سا عمل ہے لیکن شاعری میں خفگی کی جتنی صورتیں ہیں وہ عاشق اور معشوق کے درمیان کی ہیں ۔ شاعری میں خفا ہونے ، ناراض ہونے اور پھر راضی ہوجانے کا جو ایک دلچسپ کھیل ہے اس کی چند تصویریں ہم اس انتخاب میں آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں ۔
ہمارا یہ انتخاب عاشق کی معشوق کے دیدار کی خواہش کا بیان ہے ۔ یہ خواہش جس گہری بے چینی کو جنم دیتی ہے اس سے ہم سب گزرے بھی ہیں لیکن اس تجربے کو ایک بڑی سطح پر جاننے اور محسوس کرنے کیلئے اس شعری متن سے گزرنا ضروری ہے ۔
शौक़-ए-दीदार-ए-तलबشوق دیدار طلب
desire to see
نغمۂ دیدار الٰہی
موہن سنگھ دیوانہ
ترجمہ
شوق آوارگی
عطاء الحق قاسمی
سفر نامہ
سلاطین کا شوق شکار
نور السعید اختر
شکاریات
دیدار غالب
عرش ملسیانی
مقالات/مضامین
سر شاخ طلب
سلطان اختر
جاگتے ہوئے دیدار رسول
علامہ جلال الدین سیوطی
مینا ناز
شوق وطن
مولانا اشرف علی تھانوی
دیدار رسول
ایس۔ اقبال حسین
نعت
شہر طلب
طالب قریشی
مجموعہ
شوق پرواز
ناصر اندوری
ذوق طلب و جستجو
اخلاق حسین عارف
شوق دیدار حرم
ظفر عالم قاسمی
پس دیوار زنداں
شورش کاشمیری
کلام شوق و ذوق
مرزا رحمت اللہ بیگ
شوق دیدار مرا اور بھی افزا نہ کریںمہرباں سامنے آئیں ذرا پردہ نہ کریں
ذوق دیدار تماشا بار رسوائی ہواخود تماشا بن گیا جو بھی تماشائی ہوا
محو دیدار یار ہوں چپ ہوںاتنا بے اختیار ہوں چپ ہوں
زیر زمیں ہوں تشنۂ دیدار یار کاعالم وہی ہے آج تلک انتظار کا
دل کو نیاز حسرت دیدار کر چکےدیکھا تو ہم میں طاقت دیدار بھی نہیں
حسرت جلوۂ دیدار لیے پھرتی ہےپیش روزن پس دیوار لیے پھرتی ہے
دل وارفتۂ دیدار کی اللہ رے محویتتصور میں ترے وہ تیری صورت بھول جاتا ہے
حسرت لذت دیدار لئے پھرتی ہےدر بدر کوچہ و بازار لئے پھرتی ہے
خواہش شربت دیدار کروں یا نہ کروںمیں علاج دل بیمار کروں یا نہ کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books