تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sidhaare"
انتہائی متعلقہ نتائج "sidhaare"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "sidhaare"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
sidhaar
सिधार سِدھار
سِدھارنا بمعنی روانہ ہونا، جانا، رخصت ہونا یا مرجانا سے امر کا صیغہ (پیار یا تعظیم کے موقع پر کہتے ہیں)
ہندی
KHair se ghar ko sidhaaro
ख़ैर से घर को सिधारो خَیر سے گَھر کو سِدھارو
اتنا فنہ لگ چلو ، زیادہ مصاحب نہ بنو (زبان دراز اور بے ادب آدمی کی نسبت یا بے تکلف دوست کے حق میں از راہ خوش اختلاطی زبان پر لاتے ہیں
haare to sidhaare naanpaare
हारे तो सिधारे नानपारे ہارے تو سِدھارے نانپارے
خود ناچ تو آتا نہیں آنگن ٹیڑھا ہارے تو سدھارے نانپارے صاحب
suuraj ne bhaan ubhaarii, ren ghar ko sidhaarii
सूरज ने भान उभारी, रेन घर को सिधारी سُورَج نے بھان اُبھاری، رین گھر کو سِدھاری
سُورج نِکلا اور رات غائب ہوئی ، بڑوں کے سامنے چھوٹوں کی کوئی ہستی نہیں ، زبردست کے سامنے کمزور کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ۔
مزید نتائج "sidhaare"
غزل
حضرت دل تو کب کے سدھارے خوب جو ڈھونڈا انشاؔ نے
ایک دھواں سا آہ کا اٹھا خاک نہ پائی سینہ میں







