aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sikh"
ہندو ہے سکھ ہے مسلم ہے عیسائی ہے جو بھی ہے وہ وطن کا نگہبان ہےیہ نہ دیکھو کہ وہ کام کرتا ہے کیا کام کچھ بھی کرے آخر انسان ہے
ہندو مسلم سکھ عیسائی برسوں سے ہیں ساتھ رہتےبھائی کو پھر بھائی سے اب کیوں لڑایا جا رہا ہے
ہندو نہ مسلمان نہ عیسائی نہ سکھ ہیںاس ملک کی تہذیب کے مینار ہیں ہم لوگ
نین سکھ
born.1750
شاعر
کنور مہندر سنگھ بیدی سحر
رائے سرب سکھ دیوانہ
1727 - 1788/89
سکھ سنگت ملکا ملک ملایا
ناشر
انٹرنیشنل سکھ سنٹر فار انٹر فیتھ ریلیشنس، حیدرآباد
صادق اکبر آبادی
مصنف
راے سدھ ناتھ بلی فراقی
وسوناتھ رام سیش
مدیر
شیخ محمد حسین شاہ
پنڈت پریم سکھ شاد
سکھرام داس
اسد سلیم شیخ
شیخ ضیاوالدین
سکھ دیال سکسینہ
1888 - 1921
جیندر سینہ جادو
احباب بھی غیروں کی ادا سیکھ گئے ہیںآتے ہیں مگر دل کو دکھانے نہیں آتے
میں بھی اسے کھونے کا ہنر سیکھ نہ پایااس کو بھی مجھے چھوڑ کے جانا نہیں آتا
حیرت غرور حسن سے شوخی سے اضطرابدل نے بھی تیرے سیکھ لیے ہیں چلن تمام
کچھ سیکھ لو لفظوں کو برتنے کا سلیقہاس شغل میں گزرا ہے بہت وقت ہمارا
شاعری میں اجازت کی ساری شکلیں عاشق اور معشوق کے درمیان کی ہیں ۔ عاشق معشوق سے کن کن باتوں کی اجازت چاہتا ہے اور کن کن طریقوں سے چاہتا یہ بہت دلچسپ کہانی ہے ۔ ہم نے اپنے اس چھوٹے سے انتخاب میں اس کہانی کی مختلف کڑیوں کو جوڑنے کی کوشش کی ہے ۔
منزل کی تلاش وجستجو اور منزل کو پا لینے کی خواہش ایک بنیادی انسانی خواہش ہے ۔ اسی کی تکمیل میں انسان ایک مسلسل اور کڑے سفر میں سرگرداں ہے لیکن حیرانی کی بات تو یہ ہے کہ مل جانے والی منزل بھی آخری منزل نہیں ہوتی ۔ ایک منزل کے بعد نئی منزل تک پہنچنے کی آرزو اور ایک نئے سفر کا آغاز ہوجاتا ہے ۔ منزل اور سفر کے حوالے سے اور بہت ساری حیران کر دینے والی صورتیں ہمارے اس انتخاب میں موجود ہیں ۔
التجا کا تناظر محبوب سے وصال، اس سے ملاقات یا اس کی ایک جھلک پا لینے کی خواہش سے جڑا ہے ۔ شاعری میں موجود عاشق ہرلمحہ یہی التجا اور فریاد کرتا رہتا ہے لیکن وہ بتِ کافر سنے ہی کیوں ۔ شاعری کا یہ حصہ ایک عاشق کی آرزومندی کی لطیف ترین کیفیتوں کا دلچسپ اظہار ہے ۔
सीख سیکھ
پتلی سلاخ، تِنکا، تِیلی، سلائی، سِینْک
سنسکرت
सीख़ سِیخ
لوہے یا کسی اوردھات کی سلاخ
فارسی
लिख لِکھ
لکھنا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل.
सीखा سِیکھا
علم و ہنر یا تجربے کا حاصل ہو جانا یا سیکھ لینا
پریشان ہونا چھوڑ دیں
ڈیل گارنیگی
سکھ قوم اور اس کے بانی
خواجہ حسن نظامی
سکھ ازم
اردو پنجاب اور سکھ شعراء
ناشر نقوی
سوانح حیات
سکھ اور مسلمان
شیخ محمد یوسف
سکھ مسلم تاریخ
ابو الامان امرتسری
اچھوت سکھ
انتھا سنگھ
سکھ مسلم تاریخ حقیقت کے آئینے میں
سکھ مسلم اتحاد کا گلدستہ
سکھ مت
میجر بلبیر سنگھ
سہاگ رات یا بہورانی کو سیکھ
کرشنا کانت مالوی
گورونانک ہندو نہیں تھے تو سکھ کیسے ہندو ہونگے
نامعلوم مصنف
سکھ دھرم
رائے چترمن
تاریخ
سکھ-مسلم اتحاد کا گلدستہ
ہندوستان سے اپجے دیگر دھرم (بدھ، جین، سکھ، رادھا سوامی)
رادھا سوامی سہائے
بدھ ازم
میں نے جینا سیکھ لیا
فلمی نغمے
کیسا فن کیسی ذہانت یہ زمانہ اور ہےسیکھ لو کچھ شعبدے بازی گروں کے درمیاں
ہماری راہ سے پتھر اٹھا کر پھینک مت دینالگی ہیں ٹھوکریں تب جا کے چلنا سیکھ پائے ہیں
پہلے پہل کی چاہ کا کیجے نہ امتحاںآنا تو سیکھ لے ابھی دو چار بار دل
سیکھ لے پہلے اجالوں کی حفاظت کرناشمع بجھ جائے تو آندھی سے شکایت مت کر
تو بھی منیرؔ اب بھرے جہاں میں مل کر رہنا سیکھباہر سے تو دیکھ لیا اب اندر جا کر دیکھ
کال چلا تم نے اور میری جانب دیکھامیں نے کال کو توڑ کے لمحہ لمحہ جینا سیکھ لیا
بانکپن سیکھ لیا عشق کی افتادوں سےدل لگایا بھی تو تیرے ہی پری زادوں سے
اب زمانہ ہے بے وفائی کاسیکھ لیں ہم بھی یہ ہنر شاید
خواہ ہندو ہو سکھ ہو یا مسلمہر بشر کی زبان ہے اردو
سکھعیسائی
ابھی نہ انگلی اٹھا مجھ پہ تھوڑی مہلت دےتمیز سیکھ رہا ہوں بڑوں میں بیٹھنے کی
بدرؔ تمہاری فکر سخن پر اک علامہ ہنس کر بولےوہ لڑکا نو عمر پرندہ اونچا اڑنا سیکھ رہا ہے
ساری محفل کو اشاروں میں لٹا دو اے جانسیکھ لو چشم سخن گو سے لطیفہ کہنا
نیا ہنر سیکھ فی زمانہ ہو جس کی وقعتسخن کی نسبت سے اب کوئی پوچھتا نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books