تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sumbul"
انتہائی متعلقہ نتائج "sumbul"
نظم
نذر علی گڑھ
سرشار نگاہ نرگس ہوں پا بستۂ گیسوئے سنبل ہوں
یہ میرا چمن ہے میرا چمن میں اپنے چمن کا بلبل ہوں
اسرار الحق مجاز
نظم
اپنی ملکۂ سخن سے
روئے مبیں نہ گیسوئے سنبل قوام ہے
وہ برہمن کی صبح یہ ساقی کی شام ہے
جوش ملیح آبادی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "sumbul"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
sumbul
सुंबुल سُن٘بُل
۱. ایک خوشبودار سِیاہی مائل ہے پُھول پھل گھاس جو گُندھی چوتی کی طرح ہے دواؤں میں مستعمل ہے ، بالچھڑ ؛ شعرا معشوقوں کی زلف اور گیسو سے تشبیہ دیتے ہیں.
عربی, فارسی
sumbulii
सुंबुली سُن٘بُلی
سُن٘بل جیسا ، سُن٘بل فام .
مزید نتائج "sumbul"
غزل
آرزو لکھنوی
غزل
یہ بوئے سنبل یہ خندۂ گل اور آہ یہ دکھ بھری صدائیں
قفس کے اندر چمن ہے شاید چمن کے اندر قفس نہیں ہے
شکیل بدایونی
نظم
چہرہ تیرا
نکہت گیسو کو تیری نکہت سنبل لکھوں
تیرے نرم و نازک ان ہونٹوں کو برگ گل لکھوں
جے راج سنگھ جھالا
غزل
شب کہا میں نے اس سے مرا دل زلف کا تیری بندہ ہے
کیوں اسے تو نے قیدیٔ دام سنبل مشکیں فام کیا




