aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ta.ii.n"
ذہین شاہ تاجی
1902 - 1978
شاعر
حفیظ تائب
1931 - 2004
حنیف ترین
1951 - 2020
خالد اقبال تائب
نثار ترین جاذب
مارک ٹوین
مصنف
محمد حسین تائب دہلوی
تزئین راز
تین مورتی پبلیکیشن، نئی دہلی
ناشر
کتابفروشی تائید اصفہان
فتح محمد تائب
عبدالرحیم۔کے۔طائی
روبینہ ترین
طائر ثمر
تزئین عائشہ تاج
عشق ہے طرز و طور عشق کے تئیںکہیں بندہ کہیں خدا ہے عشق
کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤوہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا
غافل خدا کی یاد پہ مت بھول زینہاراپنے تئیں بھلا دے اگر تو بھلا سکے
پہنچا جو آپ کو تو میں پہنچا خدا کے تئیںمعلوم اب ہوا کہ بہت میں بھی دور تھا
وہ اپنی جگہ خوش گماں تھی کہ دائم ہے پہلی محبتمیں اپنے تئیں مطمئن تھا کہ یہ دوسرا تجربہ ہے
ایک صحت مند مزاح زندگی کے ہر لمحے میں ضروری ہوتا ہے، یہاں ہم آپ کے لیے اہم اردو شاعروں کی ۱۵ ایسی نظموں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں جو مزاح سے بھر پور ہیں، آپ انہیں پڑھیے اور زندگی کے بھاری پن کو کچھ کم کیجیے
نئی لہر کے اہم پاکستانی شاعروں میں شمار۔ ریل حادثہ میں انتقال ہوا۔
ریل گاڑیاں ہمیں یک لخت ہمیں کئی چیزوں کی یاد دلاتی ہیں۔ بچپن میں کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھ کر زمین کے ساتھ پیڑوں اور عمارتوں کو تجسس کے ساتھ پیچھے بھاگتے ہوئے دیکھنا، کسی ایسے خوش گوار شہر میں گھومنا جس کے بارے میں صرف آوروں سے سنا تھا یا اپنے کسی محبوب کو الوداع کہنے کا کرب۔ ان یادوں کو اپنے میں سمیٹے یہ منتخب اشعار پڑھئے اور ہمارے ساتھ ایک جذباتی سفر پر روانہ ہو جائیے۔
कहींکَہِیْں
ہندی
کسی جگہ، کسی مقام پر
आईंآئِیں
تشریف لائیں، قدم رنجہ ہونا
तईंتَئِیْں
(اپنی یا کسی کی) ذات کو، کو
हमींہَمِیں
فارسی
ہم ہی، صرف ہم، ہم ہی کا مخفف
فارسی ادب کی مختصر ترین تاریخ
محمد ریاض
تاریخ
اردوادب کی مختصرترین تاریخ
سلیم اختر
منتخب طنز و مزاحیہ نظمیں
بشریٰ ناہید ادیب
مزاحیہ
کلیات حفیظ تائب
نعت
حاتم طائی کا قصہ
نور الحسن نقوی
داستان
آرایش محفل
سید حیدر بخش حیدری
آرایش محفل باتصویر
تین ناول
رحمن عباس
ناول
تین اناڑی
عصمت چغتائی
تبیین الکلام فی تفسیر التوراۃ و الانجیل علی ملۃ الاسلام
سر سید احمد خاں
تقابلی مطالعہ
تین ترقی پسند شاعر : سردار، مجروح، کیفی
علی احمد فاطمی
تنقید
اردو ادب کے تین نقاد
سید نواب کریم
تین ہندوستانی زبانیں
کالا سنگھ بیدی
زبان
تین سال
آنتون چخوف
مفلس کرے ہے اس کے تئیں انصرام آہسمجھے نہ کچھ حلال نہ جانے حرام آہ
کب تک تظلم آہ بھلا مرگ کے تئیںکچھ پیش آیا واقعہ رحمت کو کیا ہوا
بیٹھا تو بوریے کے تئیں سر پہ رکھ کے میرؔصف کس ادب سے ہم فقرا کی اٹھا گیا
پرورش غم کی ترے یاں تئیں تو کی دیکھاکوئی بھی داغ تھا سینے میں کہ ناسور نہ تھا
تو بھی اپنے سے خوش گماں تھا بہتمیں بھی اپنے تئیں تھا جو کچھ تھا
جب تک یہ محبت میں بد نام نہیں ہوتااس دل کے تئیں ہرگز آرام نہیں ہوتا
سر تلک آب تیغ میں ہوں غرقاب تئیں آب آب کرتا ہوں
خوب ہے خاک سے بزرگوں کیچاہنا تو مرے تئیں امداد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books