تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tarraarii"
انتہائی متعلقہ نتائج "tarraarii"
نظم
رشوت
پھرتیاں چوہوں کی ہیں بلی کی طراری کے ساتھ
آپ روکیں خواہ کتنی ہی ستم گاری کے ساتھ
جوش ملیح آبادی
کلیات
آنکھوں کی یہ مردم داری دل کو کسو دلبر سے ہے
طرز نگہ طراری ساری میرؔ تمہیں پہچانا ہے
میر تقی میر
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
tarsaa.ii
तरसाई تَرْسائی
(تصوف) تفرید اور تجرید دونوں کو کہتے ہیں اور بعض لوگ دقایق کے ادراک کو بھی کہتے ہیں
tayyaarii
तय्यारी طَیّاری
تیّاری ، مہیّا کرنا ، درست کرنا.
مزید نتائج "tarraarii"
نظم
تخلیق
جسموں میں قوت کی موجیں آنکھوں میں بھرپور چمک
ہنستے کھیلتے ننھے بچے انگ انگ میں طراری
بلراج کومل
نظم
درخت زرد
بصد دل دانشی گزران اپنی مجھ پہ طاری کی
بہت اس نے پلائی اور پینے ہی نہ دی مجھ کو














