تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ubaal"
انتہائی متعلقہ نتائج "ubaal"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ubaal"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
ubaal
उबाल اُبال
سنسکرت
۲. (مجازاً) (کسی کیفیت یا جذبے وغیرہ کا) اَبھار ، جوش ، ولولہ ، شدت ، وفور .
مزید نتائج "ubaal"
نظم
اردو
ہمیں وہ آزادی چاہیئے جس میں دل کی مینا ابل سکے گی
ہمیں یہ حق ہے ہم اپنی خاک وطن میں اپنا چمن سجائیں
علی سردار جعفری
نظم
تصویر و تصور
شراب آنکھوں سے ڈھل رہی ہے، نظر سے مستی ابل رہی ہے
چھلک رہی ہے اچھل رہی ہے، پئے ہوئے ہیں پلا رہے ہیں














