تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "uftaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "uftaa.n"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "uftaa.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
aaftaab
आफ़ताब آفْتاب
ایک روشن گولا جو ہر صبح آسمان پر مشرق سے نکلتا اور شام کو مغرب میں ڈوبتا دکھائی دیتا ہے، نظام شمسی کا مرکزی کرہ، سورج، شمس، خورشید
فارسی
afsaa.n
अफ़्साँ اَفساں
धार तेज़ करने का पत्थर, शाण, सान।।
فارسی
مزید نتائج "uftaa.n"
کلیات
ضعف دماغ سے افتاں خیزاں چلتے ہیں ہم راہ ہوس
دیکھیں کیا پیش آوے اب تو گرتے پڑتے جاتے ہیں
میر تقی میر
نظم
ایک خواب
قبور خستہ سے گاہ خیزاں و گاہ افتاں، ہجوم عصیاں
ہر ایک رشتہ سے، ہر تعلق سے ماورا تھا
بلال احمد
غزل
مجھ پر عشق میں کیا کیا بیتی جان سکے تو مدت تک
خون جگر سے لکھتے رہیں گے میرے ہی افسانے لوگ
طلحہ رضوی برق
نظم
خوبصورت موڑ
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا














