تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "unne"
انتہائی متعلقہ نتائج "unne"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "unne"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "unne"
غزل
ابھی اس طرف نہ نگاہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوں
مرا لفظ لفظ ہو آئینہ تجھے آئنے میں اتار لوں
بشیر بدر
غزل
پھر ہجر کی لمبی رات میاں سنجوگ کی تو یہی ایک گھڑی
جو دل میں ہے لب پر آنے دو شرمانا کیا گھبرانا کیا
ابن انشا
غزل
مجھ ایسے پیڑوں کے سوکھنے اور سبز ہونے سے کیا کسی کو
یہ بیل شاید کسی مصیبت میں ہے جو مجھ سے لپٹ رہی ہے














