aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uqaab"
عاقب صابر
born.1994
شاعر
عاقب شاد
عاقب جاوید
born.1998
حسنین عاقب
born.1971
born.1993
عاقب ضمیر
مجلس ترقی ادب، لاہور
ناشر
عاقب حیدر
منظور علی عاقب
مصنف
آقا بیدار بخت خاں
مکتبہ اردو ادب، جموں کشمیر
عباس محمود العقاد
مکتبہ عقاب المسلمین
حلقۂ ادب، جہلم
ذکاء الرّب رباب
نا توانوں کے نوالوں پہ جھپٹتے ہیں عقاببازو تولے ہوئے منڈلاتے ہوئے آتے ہیں
آہٹ عقب سے آئی اور آگے نکل گئیجو پہلے دیکھنا تھا وہ اب دیکھتا ہوں میں
عقاب کو تھی غرض فاختہ پکڑنے سےجو گر گئی تو یوں ہی نیم جان چھوڑ گیا
تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقابیہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
دکنی ادب کے شائقین کے لئے ریختہ نے سو مشہور، معیاری اور معتبر کتابوں کا انتخاب کیا ہے۔
س انتخاب میں اخترالایمان کی چند نظمیں شامل ہیں۔ اردو میں عام طور پرغزل کی صنف کو زیادہ سراہا گیا اور تقریباً ہر شاعر کی کوشش ہوتی ہے کی وہ غزل کہے مگر اخترالایمان نے غزل کے بجائے نظم کو چنا اور نظم کے ایک کامیاب شاعر کی صورت میں مقبول ہوئے ان کی سب سے مشہور نظم " ایک لڑکا ہے" جو اس انتخاب کا حصّہ ہے۔ ہم ان کے یوم وفات پراس انتخاب کے ذریعہ ان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
عذاب شاعری
'अजब عَجَب
تعجب، حیرت
عربی
'अक़ब عَقَب
پیچھا، پچھواڑی، پسِ پشت، پیٹھ پیچھے، غیر موجودگی میں
'उक़ाब عُقاب
چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز
'अज़ाब عَذاب
(اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض)
عقاب اور دوسری کہانیاں
ڈاکٹر ذاکر حسین
افسانہ
بحری عقاب
ایم اے راحت
رومانی
عقاب
اسلم راہی
تاریخی
ناول
پہاڑی عقاب
عنبرین مینگل
اعقاب شاہ بدیع الزماں
مظفر حسن
سوانح حیات
عقاب کی آنکھیں
مشرف عالم ذوقی
پرواز عقاب
عبد العزیز خالد
شاعری
عقب کا دروازہ
حمید سہروردی
زخمی عقاب
نسیم حجازی
نیلا عقاب
یونس ادیب
محمد سعید
009
پی كریم الله خان
Sep 2002عقاب، كرنول
010
Oct 2002عقاب، كرنول
ذرا سی کرگسوں کو آب و دانہ کی جو شہہ ملیعقاب سے خطاب کی ادا ہی اور ہو گئی
مجھے معلوم ہے اک چور دروازہ عقب میں ہےمگر اس بار میں رستہ مقابل سے نکالوں گا
اڑتا ہوا عقاب تو آنکھوں میں قید ہےاب دیکھیے عقاب کے آگے کچھ اور ہے
بہت دھیمے سروں میں گنگناتی ہےچمکتے زرد پھولوں سے لدی ننھی پہاڑی کے عقب میں
حملہ آور کوئی عقب سے ہےیہ تعاقب میں کون کب سے ہے
ہر قدم کوئی درندہ کوئی خونخوار عقابشہر کی گود میں آباد ہیں جنگل کتنے
گنوا کے جسم وہ فرصت سے آئی میرے پاسسسک سسک کے سنایا تھی کس عذاب میں ماں
کسی کے زہریلے تیز ناخنعقاب کے پنجہ ہائے خونیں
چيونٹيميں پائمال و خوار و پريشان و دردمند
کچھ ایسی بات کبوتر کی آنکھ میں دیکھیعقاب خوف کے مارے اڑان بھول گیا
صحرا کی سرد رات عقب سے خفیف چاپاس وقت اس جگہ پہ خبردار کون ہے
عقاب ظلم کے پنجے ابھی کہاں ٹوٹےابھی تو فاختۂ امن خون میں تر ہے
چڑیوں کی طرح دانے پہ گرتا ہے کس لیےپرواز رکھ بلند کہ تو بن سکے عقاب
رنگ خوشبو فلک پیمائی کے نئے اندازکرم خوردہ میز کے عقب میں بوڑھا شاعر
لیکن میرا غصہ کس شیر کے بدن میں جھرجھراتا ہے؟میری آگ کس عقاب کی آنکھوں میں کپکپاتی ہے؟
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books