aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "woh"
جان وولف گانگ گوئٹے
1749 - 1832
مصنف
وی۔ایچ۔ جیکسن
ارک ووڈ
مجلس فکر و ادب، کراچی
ناشر
وی۔ ایف۔ شکالیابن
مدیر
واو کارپنسکی
دیار فکر و فن، کلکتہ
واو، رے، کلاندا
سر سید کالج، واہ کینٹ
وی۔ ایچ۔ جعفری
اداراہ رہبر صنعت و تجارت
ووڈ ہاوس، نئی دہلی
ترتیب و پیشکش شاداں دہلوی
ادارہ تحقیقات و اشاعت علوم قرآن، علی گڑھ
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیںکہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھےاب بھی ہوں میں تری امان میں کیا
لیڈر جب آنسو بہا کر لوگوں سے کہتے ہیں کہ مذہب خطرے میں ہے تو اس میں کوئی حقیقت نہیں ہوتی۔ مذہب ایسی چیز ہی نہیں کہ خطرے میں پڑ سکے، اگر کسی بات کا خطرہ ہے تو وہ لیڈروں کا ہے جو اپنا اُلّو سیدھا کرنے کے لئے مذہب...
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
خط ایسا لکھا ہے کہ نگینے سے جڑے ہیںوہ ہاتھ کہ جس نے کوئی زیور نہیں دیکھا
اختر الایمان کی ۱۰ بہترین نظمیں
نصرت فتح علی خان نے بےشمار قوالیاں اورغزلیں گا ئی ہیں، اور غزل گائیکی ہو یا قوالی دونوں میں اپنی آواز اور ہنر سے لوگوں کا دل جیتا ہے۔ اس انتخاب میں کچھ ایسی غزلیں پیش کی جا رہی ہیں جنہیں نصرت صاحب کی آواز نے زندہ کر دیا ہے۔ پڑھئے اور سر دھنیے ۔
वाहواہ
Oh!, word of praise
खूब, साधु, धन्य ।
وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصر
حسن رضوی
وہ شہر
آمنہ اقبال احمد
ناول
وہ بیضوی تصویر
ایڈگر ایلن پو
افسانہ / کہانی
وہ جو شاعری کا سبب ہوا
کلیم عاجز
مجموعہ
وہ بھی ایک زمانہ تھا
انیس امروہوی
سوانح حیات
مجھے تو حیران کر گیا وہ
احمد عقیل روبی
محبوب ذی المنن تذکرہ اولیائے دکن
محمد عبد الجبار خان
تذکرہ
اب وہ اترنے والا ہے
انیس رفیع
افسانہ
الف لیلہ (حصہ 1-4)
وہ قربتیں سی وہ فاصلے سے
مرزا ظفر الحسن
سفر نامہ
جو میرے وہ راجا کے نہیں
صغریٰ مہدی
کہانیاں/ افسانے
وہ اور دوسرے افسانے ڈرامے
رشید جہاں
وہ جنہیں کوئی نہیں جانتا
انور صابری
خاكه
بقیہ طلسم ہوش ربا
منشی احمد حسین قمر
داستان
جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہے
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
جو اک نسل فرومایہ کو پہنچےوہ سرمایہ اکٹھا کیوں کریں ہم
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد ناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گےجانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے
سوسائٹی کے اصولوں کے مطابق مرد مرد رہتا ہے خواہ اس کی کتاب زندگی کے ہر ورق پر گناہوں کی سیاہی لپی ہو۔ مگر وہ عورت جو صرف ایک مرتبہ جوانی کے بے پناہ جذبے کے زیر اثر یا کسی لالچ میں آ کر یا کسی مرد کی زبردستی کا...
ویشیا پیدا نہیں ہوتی، بنائی جاتی ہے۔ یا خود بنتی ہے۔ جس چیز کی مانگ ہوگی منڈی میں ضرور آئے گی۔ مرد کی نفسانی خواہشات کی مانگ عورت ہے۔ خواہ وہ کسی شکل میں ہو۔ چنانچہ اس مانگ کا اثر یہ ہے کہ ہر شہر میں کوئی نہ کوئی چکلہ...
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
جس عورت کے دروازے شہر کے ہر اس شخص کے لئے کھلے ہیں جو اپنی جیبوں میں چاندی کے چند سکے رکھتا ہو۔ خواہ وہ موچی ہو یا بھنگی، لنگڑا ہو یا لولا، خوبصورت ہو یا کریہة المنظر، اس کی زندگی کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔...
یاد رکھیے غربت لعنت نہیں ہے جو اسے لعنت ظاہر کرتے ہیں وہ خود ملعون ہیں۔ وہ غریب اس امیر سے لاکھ درجے بہتر ہے جو اپنی کشتی خود اپنے ہاتھوں سے کھیتا ہے۔۔۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books