تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "yuusuf"
انتہائی متعلقہ نتائج "yuusuf"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
yuusuf
यूसुफ़ یُوسُف
ایک مشہور پیغمبر کا نام، جو حسن وجمال میں اپنا نظیر نہیں رکھتے تھے، عزیز مصر کی بیوی جس کا نام زلیخا تھا ان پر عاشق ہوگئی تھیں
عربی
مزید نتائج "yuusuf"
نظم
تصویر درد
کنویں میں تو نے یوسف کو جو دیکھا بھی تو کیا دیکھا
ارے غافل جو مطلق تھا مقید کر دیا تو نے
علامہ اقبال
غزل
نہ اب وہ جلوۂ یوسف نہ مصر کا بازار
نہ اب وہ حسن کے تیور نہ اب وہ دیوانے














