aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "za.iif"
ظریف لکھنوی
1870 - 1937
شاعر
ظریف جبلپوری
1913 - 1964
یمت پنیٹھا ضیف
born.1990
زیف ضیاء
حادث صلصال
born.1995
حسینی میاں ظریف
مصنف
شوقی ضیف
عبدالغنی میر زائف
ظریف دہلوی
محمد ظریف
ظریف احمد سیفی
ناشر
وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھاجب ان کے بچے جو شہر جاکر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے
ضعیف برگد کے ہاتھ میں رعشہ آ گیا ہےجٹائیں آنکھوں پہ گر رہی ہیں اٹھائے کوئی
غالب کہ دیوے قوت دل اس ضعیف کوتنکے کو جو دکھاوے ہے پل میں پہاڑ کر
قوی بھی ہے ضعیف بھی ہمارا حافظہ شعورؔمزے تمام یاد ہیں عذاب ایک بھی نہیں
جہاں خدا کے نشان پا نے پناہ لی ہےجہاں خدا کی ضعیف آنکھیں
ज़र्फ़ ظَرْف
عربی
برتن
ज़र्फ़ زَرْف
دروازے کی زنجیر، زنجیر کا حلقہ
कैफ़ کَیْف
مستی، نشہ، سُرور
हैफ़ حَیْف
افسوس، تاسف
جدید عربی ادب
زبان و ادب
عربی نثر کا فنی ارتقا
اردو کے چار مزاحیہ شاعر
احمد جمال پاشا
شاعری
دیوانجی
ظریف شعرائے بدایوں
طیب بخش بدایونی
تحقیق
خاں صاحب
نثر
انتخاب کلام ظریف
عبد الباری
انتخاب
یہ میرا ظرف دیکھ
عطیہ پروین بلگرامی
تمثیلی/ علامتی افسانے
کشمیر جنت نظیر
موضوع اور ضعیف حدیثوں کا چلن
شمس پیر زادہ
فرمانِ ظرافت
ظریف کے ڈرامے
سید امتیاز علی تاج
ڈرامہ
ظریف معلم
بابو آدتیہ پرشاد
اخلاقی کہانی
تنویر پھول شخص اور شاعر
سوانح حیات
ضعیف بوڑھی جو پل پر اداس بیٹھی ہےاسی کی آنکھ میں لکھا ہے زندگی ہوں میں
شکستہ بال ہوں وہ مرغ ناتواں و ضعیفکہ میں تو میں نہ اڑے میرے آشیاں کی طرح
ابتدا سے ہم ضعیف و ناتواں پیدا ہوئےاڑ گیا جب رنگ رخ سے استخواں پیدا ہوئے
اب مجھ ضعیف و زار کو مت کچھ کہا کروجاتی نہیں ہے مجھ سے کسو کی اٹھائی بات
اسدؔ بہ نازکیٔ طبع آرزو انصافکہ ایک وہم ضعیف و غم دو عالم ہے
ضعیف باپ کی خدمت کی بات جب آئیتو موسموں کی طرح سے پسر بدلتے رہے
جو ضعیف و علیل ہوتا ہےعشق میں بھی ذلیل ہوتا ہے
ضعیف انگلی کو تھام کر میںبڑی سہولت سے چل رہا تھا
دردؔ ہر چند میں ظاہر میں تو ہوں مور ضعیفزور نسبت ہے ولے مجھ کو سلیمانؔ کے ساتھ
بیٹھا ہوں جوں غبار ضعیف اب وگرنہ میںپھرتا رہا ہوں گلیوں میں آوارہ گرد سا
وہاں اک ضعیف سی میز ہوگیجس پہ رکھے بوسیدہ کاغذ
جی ہی نکل گیا جو گیا یار پاس سےجسم ضعیف و زار میں اب میرے جاں نہیں
اے باغ دل کے ملنسار باغبان ضعیفدرخت دینے لگے ہیں ثمر کہاں ہو تم
ساتھ ضعیف باپ کے لگ گئیں کام کاج پرگہنے چھپا کے لڑکیاں دادی کے پان دان میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books