aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zahiin"
ذہین شاہ تاجی
1902 - 1978
شاعر
وسیم بریلوی
born.1940
ذہین لکھنوی
born.1999
ظہیرؔ دہلوی
1825 - 1911
جلالؔ لکھنوی
1832 - 1909
ظہیر کاشمیری
1919 - 1994
فرحت زاہد
born.1960
زین العابدین خاں عارف
1817 - 1852
سجاد ظہیر
1905 - 1973
مصنف
ذہین بیکانیری
born.1979
سرفراز زاہد
born.1977
عفت زریں
born.1958
ثناء اللہ ظہیر
born.1964
قدرعریضی
ابو المجاہد زاہد
1928 - 2009
مانا کہ تو ذہین بھی ہے خوب رو بھی ہےتجھ سا نہ میں ہوا تو بھلا کیا برا ہوا
راہی سے بات کرتے ہیں انسان کی طرحکتنے ذہین ہیں ترے بوئے ہوئے درخت
ارے او جاؤ!! یوں سر نہ کھاؤ!! ہمارا اس سے مقابلہ کیا؟نہ وہ ذہین و فطین یارو نہ وہ حسیں ہے نہ شاعرہ ہے
ذہین اتنی ہے اس سے بحث تو ہم کر نہیں سکتےمجھے منٹو کے افسانے بلا ناغہ سناتی ہے
میرتقی میر اردو ادب کا وہ روشن ستارہ ہیں ، جن کی روشنی آج تک ادیبوں کے لئے نئے راستے ہموار کر رہی ہے - یہاں چند غزلیں دی جا رہی ہیں، جو مختلف شاعروں نے ان کی مقبول غزلوں کی زمینوں پر کہی اور انھیں خراج عقیدت پیش کی-
مرزا غالب نے کئی نسلوں کو متسصر کیا ہے - شاعر انکے مضامین، اسلوب اور زبان سے کافی کچھ سیکھا - یہی وجہ ہے کہ شاعروں نے انکی زمینوں پر غزلیں کہی اور انھیں خراج پیش کیا - ہم یہاں چند غالب کی ہم زمین غزلیں شایع کر رہے ہیں - پڑھیں اور لطف لیں -
زاہد شاعری
जहींجَہِیں
ہندی
جس جگہ بھی، جہاں کہیں، کہیں بھی
ज़हीनذَہِین
عربی
وہ شخص جس کا ذہن تیز ہو، ذکی، عقلمند، ہوشیار، تیز فہم
ज़मीनزمین
فارسی
خِظّۂ ارض، ملک، کِشور، وطن، دیس، علاقہ، کُرۂ ارض کا خُشک حِصّہ، برَ، خُشکی
छीनچِھین
سنسکرت
چھیننا سے مشتق، چھیننے کا عمل، اُچک لینے کی حالت اور ہتھیا لینے کا دانو
لمعات جمال
شاعری
آیات جمال
غزل
ہندوستانی شعریات کی روشنی میں اردو مرثیہ کا مطالعہ
سید علی ذہین نقوی
شاعری تنقید
قاموس الاغلاط
مولانا ذہین
انتہائی ذہین بچوں کی سات خصوصیات
پرورش و پرداخت
ذہین شہزادی
جلیل احمد
سوغات صالحات
سید غلام مصطفیٰ ذھین
کیا کیا جائے
ہنر مہکتا ہے
مجموعہ
اجالا سو رہا ہے
سید غلام مصطفے ذہین
نظم
تم تک
بنیاد ذہین
ذہین نقوی: یادوں کے ہجوم میں
عابد عباس نقوی
حدائق الاخلاق نظم ونثر
بالک باغ
فریبی شیریں زیادہ ذہین لوگوں سےگریز کرتا ہوں میں ایسے تین لوگوں سے
شعورؔ خود کو ذہین آدمی سمجھتے ہیںیہ سادگی ہے تو واللہ انتہا کی ہے
استاد اپنا مان کے شاعر مشین کوگوڑیں گے ٹریکٹر سے غزل کی زمین کو
دونوں اپنے کام کے ماہر دونوں بڑے ذہینسانپ ہمیشہ پھن لہرائے اور سپیرا بین
مقابلے کے نہ ہم دشمنی کے قابل ہیںذہین لوگ ہیں بس عاشقی کے قابل ہیں
کج بیاں ٹھکانوں سے دور اک خرابے میںگھر بنا کے رہتی ہے اک ذہین خاموشی
دیوانگی بغیر حیات اتنی تلخ تھیجو شخص بھی ذہین تھا مجذوب ہو گیا
خوش شکل بھی ہے وو یے الگ بات ہے مگرہم کو ذہین لوگ ہمیشہ پسند تھے
ذہین آپ کے در پر صدائیں دیتے رہےجو نا سمجھ تھے وہ در در صدائیں دیتے رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books