تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zer"
انتہائی متعلقہ نتائج "zer"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "zer"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
ze
ज़े ز
عربی کا گیارھواں ، فارسی کا تیرھواں اور صوتی اعتبار سے اُردو کا چھبیسواں حرف جیسے زاے معجمہ ، زاے منقوطہ اور زاے ہوّز کہتے ہیں. اِس کا تلفظ عربی اور فارسی میں ’’زا‘‘ اور اُردو میں ’’زے‘‘ ہے. حسابِ جُمل میں اس کے سات عدد ہیں. تقویم میں یہ شنْبہ اور برج عقرب کی علامت ہے. یہ حرف شمسی ہے. ہندی اور سنسکرت میں یہ حرف نہیں ہے.
zor
ज़ोर زور
شِدّت ، زیادتی ، کثرت .
فارسی
مزید نتائج "zer"
نظم
طلوع اسلام
مٹایا قیصر و کسریٰ کے استبداد کو جس نے
وہ کیا تھا زور حیدر فقر بوذر صدق سلمانی
علامہ اقبال
نظم
ابلیس کی مجلس شوریٰ
فتنۂ فردا کی ہیبت کا یہ عالم ہے کہ آج
کانپتے ہیں کوہسار و مرغزار و جوئبار
علامہ اقبال
نظم
(1) حسن کوزہ گر
مرے کان میں یہ نوائے حزیں یوں تھی جیسے
کسی ڈوبتے شخص کو زیر گرداب کوئی پکارے!









