aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'hazii.n'"
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
اپنی محرومیاں چھپاتے ہیںہم غریبوں کی آن بان میں کیا
تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسادونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیںتم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا
ایمان و کفر اور نہ دنیا و دیں رہےاے عشق شاد باش کہ تنہا ہمیں رہے
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیںوفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
بیتاب ہے کمال ہمارا دل حزیںمہماں سرائے جسم کا ہوگا روانہ کیا
شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیںمیرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے
اخترؔ قلم فکر کے بھی اشک ہیں جاریکیا حال لکھوں اپنے دل زار و حزیں کا
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
وہ ہوا نہ رہی وہ چمن نہ رہا وہ گلی نہ رہی وہ حسیں نہ رہےوہ فلک نہ رہا وہ سماں نہ رہا وہ مکاں نہ رہے وہ مکیں نہ رہے
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
دشنام یار طبع حزیں پر گراں نہیںاے ہم نفس نزاکت آواز دیکھنا
رشک ہم طرحی و درد اثر بانگ حزیںنالۂ مرغ سحر تیغ دو دم ہے ہم کو
شوق والوں کی حزیں محفل شب میں اب بھیآمد صبح کی صورت ترا نام آتا ہے
خزاں کا دور ہے مگر وہ اس ادا سے آئے ہیںبہار درشنؔ حزیں کی زندگی پہ چھا گئی
بہزادؔ حزیں مجھ پر اک کیف سا طاری ہےاب یہ مرا عالم ہے ہنستا ہوں نہ روتا ہوں
کہاں کی دل لگی کیسی محبتمجھے اک لاگ ہے جان حزیں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books