aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",EjRa"
فرہاد و قیس و وامق و عذرا تھے چار دوستاب ہم بھی آ ملے تو ہوئے مل کے چار پانچ
کیسی عذرا کیسی لیلیٰ کیسا وامق کیسا مجنوںاب مشہور جہاں میں کیا کیا میں ہی میں ہوں تو ہی تو ہے
معتبر سے رشتوں کا سائبان رہنے دومہرباں دعاؤں میں خاندان رہنے دو
کیسے کیسے سوانگ رچائے ہم نے دنیا داری میںیوں ہی ساری عمر گنوا دی اوروں غم خواری میں
ائیرپورٹ اسٹیشن سڑکوں پر ہیں کتنے سارے لوگجانے کون سے سکھ کی خاطر پھرتے مارے مارے لوگ
کسی احساس میں پہلی سی اب شدت نہیں ہوتیکہ اب تو دل کے سناٹے سے بھی وحشت نہیں ہوتی
صحیفہ جان کے آنکھوں کو پڑھ رہا ہے کوئییہ رسم اجرا کو بیتاب ہیں مرے آنسو
میرا اجلا پن نئے انداز میںتیری بخشش میلی چادر اور میں
آسماں رتبہ محل اپنے بنانے والودل کا اجڑا ہوا گھر بھی کوئی آباد کرو
داستان زندگی لکھتے مگر رہنے دیااس کے ہر کردار کو بس معتبر رہنے دیا
پڑی ہے شاعری گھٹی میں عذراؔمگر کچھ معتبر اب تک کہا نئیں
بے خدا ہونے کے ڈر میں بے سبب روتا رہادل کے چوتھے آسماں پر کون شب روتا رہا
میں تو پاگل ہوں مری آنکھ کے آنسو پہ نہ جاعشق بس خواب ہے اس خواب کے جادو پہ نہ جا
کہتے ہوئے کہ آپ کے صرف آپ کے لئےسب سے بچھڑ کے آپ کی عذرا پھر آ گئی
مری خود سے محبت بڑھ گئی ہےبہت پنجرے سے وحشت بڑھ گئی ہے
کہ بہہ نہ جاؤں میں دریا کی رسم اجرا میںقیام دے مری مٹی مجھے کنارہ بنا
حسن شیریں میں بھی تھا حسن تو عذرا میں بھی تھانہ ہوا میرے طرحدار کا ہمسر کوئی
اپنے احساس شرر بار سے ڈر لگتا ہےاپنی ہی جرأت اظہار سے ڈر لگتا ہے
خدائی کہکشاں کہتی ہے جس کووہ عذرا کا خرام رائیگاں ہے
اے مری جان غزل شہر وفا و شوق میںمیری عذرا اور سلمیٰ میری نورا آپ ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books