aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",UikE"
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروماے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
دل کہ آتے ہیں جس کو دھیان بہتخود بھی آتا ہے اپنے دھیان میں کیا
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گےاک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھاآنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
نور کا تن ہے نور کے کپڑے اس پر کیا زیور کی چمک ہےچھلے کنگن اکے جوشن ماشاء اللہ ماشاء اللہ
تم آکے لوٹ گئے پھر بھی ہو یہیں موجودتمہارے جسم کی خوشبو مرے مکان میں ہے
لے یہ پتھر ہاتھ میں لےمار اسے میرے سر پر
ہے کوئی آسمان میں جس کی طرف سے روزآتی ہے ایک یاد دہانی مری طرف
چوکڑی بھول کے منہ تکتے ہیں مجھ وحشی کےآکے اس پاؤں پہ سر رکھتے ہیں آہو اپنا
ہم کسی اور ہی عالم میں رہا کرتے ہیںاہل دنیا نے جہاں آکے ستایا بھی نہیں
اسی کے ہاتھ میں چاروں تھے اکےیہ بازی زندگی کی آخری تھی
وفا میں برابر جسے تول لیں گےاسے سلطنت بیچ کر مول لیں گے
اعزاز رنگ و بو سے نوازا گیا اسےجس گل کے سر پہ سایۂ شاخ شجر نہ تھا
دیوار ہی توڑیں گے تو بن پائے گا رستہہم آکے جہاں رک گئے وہ بند گلی ہے
اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غممقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books