aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تقریظ"
حرف نگفتہ بیچ میں حائل ہے کب سےباب سخن میں خاموشی تقریظ کروں
آگہی دام شنیدن جس قدر چاہے بچھائےمدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا
منتظر کب سے تحیر ہے تری تقریر کابات کر تجھ پر گماں ہونے لگا تصویر کا
ان سے یہی کہہ آئیں کہ اب ہم نہ ملیں گےآخر کوئی تقریب ملاقات بنے گی
نہ جانے کتنے پرندوں نے اس میں شرکت کیکل ایک پیڑ کی تقریب رو نمائی تھی
بجلی اک کوند گئی آنکھوں کے آگے تو کیابات کرتے کہ میں لب تشنۂ تقریر بھی تھا
دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہامیں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
کچھ بھی ہوں پھر بھی دکھے دل کی صدا ہوں ناداںمیری باتوں کو سمجھ تلخئ تقریر نہ دیکھ
سر بکف میں بھی ہوں شمشیر بکف ہے تو بھیتو نے کس دن پہ یہ تقریب اٹھا رکھی ہے
نصیب پھر کوئی تقریب قرب ہو کہ نہ ہوجو دل میں ہوں وہی باتیں کہا کرو اس سے
سیکھے ہیں مہ رخوں کے لیے ہم مصوریتقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہیے
منہ میں جب بات رکی چوم لیا پیار سے منہدم تقریر کسی شوخ کی لکنت اچھی
سمجھنے والے سمجھتے ہیں پیچ کی تقریرکہ کچھ نہ کچھ تری باتوں میں فی نکلتی ہے
جس کا گریز شرط ہو تقریب دید میںاس ہوش اس نظر کی ضرورت نہیں مجھے
منبر عشق سے تقریر کی خواہش ہے ہمیںدل کو اس واسطے مولانا بنا رکھا ہے
غم دنیا سے گر پائی بھی فرصت سر اٹھانے کیفلک کا دیکھنا تقریب تیرے یاد آنے کی
ایک تقریب تبسم تھی بہاراں لیکنپھر بھی آنکھیں ہوئیں تر رونے کے عادی روئے
بتا رہی ہے یہ تقریب منبر و محرابکہ متقی و ریاکار جھوٹ بولتے ہیں
کسی تقریب جدائی کے بغیرٹھیک ہے جاؤ اگر جانا ہے
محتسب نے ہی پڑھا ہوگا مقالہ پہلےمری تقریر بہ ہر حال جوابی ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books