aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تنقید"
تنقید حسن مصلحت خاص عشق ہےیہ جرم گاہ گاہ کئے جا رہا ہوں میں
تیری دستار پہ تنقید کی ہمت تو نہیںاپنی پاپوش کو قالین کہا ہے میں نے
بگاڑ پر ہے جو تنقید سب بجا لیکنتمہارے حصے کے جو کام تھے سنوارے بھی
ابھی تو تنقید ہو رہی ہے مرے مذاق جنوں پہ لیکنتمہاری زلفوں کی برہمی کا سوال آیا تو کیا کرو گے
کون پھر ایسے میں تنقید کرے گا تجھ پرسب ترے جبہ و دستار میں کھو جاتے ہیں
مری کمزوریوں پر جب کوئی تنقید کرتا ہےوہ دشمن کیوں نہ ہو اس سے محبت اور بڑھتی ہے
طیش میں آنے لگے تم تو مری تنقید پراس قدر حساس ہو تو آئنا دیکھا کرو
تنقید کرنے والوں پہ ہنسنا پڑا ہمیںمشکل وہ چاہتے ہمیں مشکل نہ ہوں گے ہم
رسم تنقید چل رہی ہے یہاںرسم تائید اٹھا دیجئے آپ
عقل کو تنقيد سے فرصت نہيں عشق پر اعمال کي بنياد رکھ
کرتے ہیں مسلسل مرے ایمان پہ تنقیدخود اپنے عقیدوں کی وضاحت نہیں کرتے
خرد والوں سے حسن و عشق کی تنقید کیا ہوگینہ افسون نگہ سمجھا نہ انداز نظر جانا
بزم اغیار سہی ازرہ تنقید سہیشکر ہے ہم بھی کہیں یاد کیے جاتے ہیں
مجھ پہ تنقید بھی ہوتی ہے تو القاب کے ساتھکم سے کم اتنا سلیقہ تو ہے بیگانے میں
کتنے چہروں پہ سر بزم کریں گے تنقیدآئنہ دیکھ کے تنہائی میں ڈرتے ہوئے لوگ
خالی علامتوں سے معانی نکال کرتنقید کو بھی شعبدہ بازی بنا دیا
گر تجھے تنقید کرنا ہے کسی کے شعر پرتیری بھی کوئی غزل مشہور ہونا چاہئے
مصلحت کوش ہو گیا مامونؔگھر کے تنقید کرنے والوں میں
تیرے بغیر لگتا ہے گویا یہ زندگیتنقید کر رہی ہے میری خواہشات پر
سنا ہے آج کا موضوع مجلس تنقیدوہ شعر ہے کہ ابھی میں نے جو کہا بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books