aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خاتم"
یہ جو ننگ تھے یہ جو نام تھے مجھے کھا گئےیہ خیال پختہ جو خام تھے مجھے کھا گئے
سلطنت دست بدست آئی ہےجام مے خاتم جمشید نہیں
ہم جاہ و حشم یاں کا کیا کہیے کہ کیا جاناخاتم کو سلیماں کی انگشتر پا جانا
گرمیٔ دولت ہوئی آتش زن نام نکوخانۂ خاتم میں یاقوت نگیں اختر ہوا
میں اس کو نہ بیچوں عوض ملک سلیماںہے ثبت سر خاتم دل نام تمہارا
چھلے غیروں پاس تو وہ خاتم زر اے نگارہے ہمارے پاس بھی اب تک نشانی آپ کی
چھلے غیروں پاس ہے وہ خاتم زر اے نگارہے ہمارے پاس بھی اب تک نشانی آپ کی
کسب متحرک سے پابستہ نسب طغرےیہ کیا ہے کوئی اہل خاتم سے نہیں کہتا
غلط ہے زیر نگیں ہو کے دعویٔ وسعتبس ایک حلقۂ خاتم فضائے ہستی ہے
کم نہیں ملک سلیماں سے وصال ساقیگردش جام مجھے حلقۂ خاتم ہو جائے
اسی کے ہاتھ میں ہے خاتم سلیمانینگین دل پہ جو نقش اس صنم کا نام کیا
خاتم زر کہ آنسوؤں کے گہرجو بھی دیتا ہے تو نشانی دے
کندہ اس میرے نگین دل پہ تیرا نام ہےاس کو اپنے خاتم دل کے نہ کر گھر سے جدا
خاتم دست سلیماں سے ہوں قائمؔ میں عزیزسخت پچھتائے وہ جو ہاتھ سے کھووے مجھ کو
زنجیر پہننے سے ہوا قیدیوں کا نامہر ایک کڑی حلقۂ خاتم نظر آئی
میں کہ خاتم بھی ہوں خود اپنی طبیعت کا ضیاؔقط ہوا سلسلۂ آہ و فغاں میرے بعد
شریعت ہے ازل سے مہر پیمان وفا میریطریقت خاتم احرام تسلیم و رضا میری
بٹھایا خاتم عزت پہ تیرے نام نامی نےوگرنہ ہے یہ ظاہر تھا حقیقت میں نگیں پتھر
کافی ہے تیرے ہاتھ کا چھلا یہی مجھےکچھ خاتم سلیماں کی حسرت نہیں ہے اب
خاتم الصادقین ہیں ہم لوگسو نکالے گئے زمینوں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books