aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "درمان"
ذرے کے زخم دل پہ توجہ کئے بغیردرمان درد شمس و قمر کر رہے ہیں ہم
کبھی تو زندگی خود بھی علاج زندگی کرتیاجل کرتی رہے درمان درد زندگی کب تک
چاہیے درمان ریش دل بھی تیغ یار سےمرم زنگار ہے وہ وسمۂ ابرو مجھے
تم ہی نے تو یہ درد دیا ہے جناب منتم سے ہمارے درد کا درمان ہو چکا
اور بھی آئے تھے درمان محبت لے کرآپ بھی آئیں کوئی زخم لگائیں جائیں
سانس گھٹ جائے گی دیواروں کے کے اندر اک دناور سنتے ہیں کہ درمان ہے گھر میں رہئے
ہمیں نے ظلمت ہستی میں دل جلائے ہیںیہ ہم سمجھتے ہیں درمان تیرگی کیا ہے
درد اور غم کا جو درمان بھی لے کر آئےمیں نے ایسا کوئی غم خوار نہیں دیکھا ہے
خود درد بن گیا مرا درمان زندگیاتنا قریب ہو گئے کچھ درد ہی سے ہم
موت کا خوف بھی ہوتا تو مفر کب ملتاپھر یہ ہم کس لئے درمان و دوا چاہتے ہیں
تنگ رکھتا ہے دوا کے نام سےمبتلائے درد بے درمان عشق
قدر و قیمت درد دل کی اہل دل سے پوچھئےدرد کو درمان درد لا دوا پاتے ہیں لوگ
ہے جراحت آفریں درمان درد لا دواشعلہ کرتا ہے شررباری دھواں ہوتا نہیں
دنیا میں تیری میں کبھی حاضر نہ ہو سکالیکن تو میرے درد کا درمان بن کے آ
ہیں مسیحا کہیں بیمار کہیں درد کہیںہر طرح سے وہی درمان بنے بیٹھے ہیں
کیا کیجیئے درمان مریض غم الفتجب کوئی دوا اور دعا کام نہ آئے
دیوتاؤں سے نہ ہوگا مرا درمان زوالآسمانوں کے سنگھاسن سے گرا ہوں میں تو
ہاتھ اٹھا اے چارہ گر درمان بے تاثیر سےجائے اشک آنکھوں سے اب لخت جگر آنے لگے
چیر کر دل کو تری یاد سے پیوند کیاہجر کے زخم کا درمان نہیں ہونے دیا
اک مسیحا کی نشانی ہے یہ ہنستا ہوا زخمہم کو درکار نہیں مرہم و درمان حیات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books