aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "زمان"
اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جاکہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں
رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیںچلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہمتو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
خود کو جانا جدا زمانے سےآ گیا تھا مرے گمان میں کیا
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
ہزار بار زمانہ ادھر سے گزرا ہےنئی نئی سی ہے کچھ تیری رہ گزر پھر بھی
میرے زمان و ذات کا ہے یہ معاملہ کہ ابصبح فراق بھی نہیں شام وصال بھی نہیں
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
ہے دوستی تو مجھے اذن میزبانی دےتو آسماں سے اتر اور مری زمین پہ چل
کہنے کو شمع بزم زمان و مکاں ہوں میںسوچو تو صرف کشتۂ دور جہاں ہوں میں
کہیں زمان و مکاں میں ہے نام کو بھی سکوںمگر یہ بات محبت کی بات پر آئی
عجیب بستی تھی چہرے تو اپنے جیسے تھےمگر صحیفے کسی اجنبی زبان میں تھے
آزاد ہو گیا ہوں زمان و مکان سےمیں اک غلام تھا جو مدینے کے بیچ تھا
سنا ہے اس کی گزرتی ہے تازہ پھولوں میںزمانؔ جس کے لیے شہر خار و خس میں رہے
ہوئی اس دور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامیپھر آیا وہ زمانہ جو جہاں میں جام جم نکلے
پامال شوخیوں میں کرو تم زمین کوڈالوں فلک پے زلزلہ میں اضطراب میں
کب محبت سے دیکھتے ہیں مجھےسب ضرورت سے دیکھتے ہیں مجھے
میں نے دیکھا ہے ان کی محفل میںکچھ زمان و مکاں نہیں ہوتا
حد نظر سے دور زمان و مکاں سے دورمنزل ہے میرے عشق کی فہم و گماں سے دور
ترے حصار سے باہر نہیں زمان و مکاںتو میری طرح کسی آئنے میں ڈھل کر دیکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books