aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شفا"
اے مرے صبح و شام دل کی شفقتو نہاتی ہے اب بھی بان میں کیا
شفا اپنی تقدیر ہی میں نہ تھیکہ مقدور تک تو دوا کر چلے
مریض خواب کو تو اب شفا ہےمگر دنیا بڑی کڑوی دوا تھی
اگر جلائے تمہیں بھی شفا ملے شایداک ایسے درد کی تم کو شعاعیں بھیجی ہیں
ہم نے مر کر ہجر میں پائی شفاایسے اچھوں کا وہ ماتم کیا کریں
اے شافع محشر جو کرے تو نہ شفاعتپھر کون وہاں تیرے سوا میرے لیے ہے
کاوش درد جگر کی لذتوں کو بھول کرمائل آرام و مشتاق شفا ہو جائیے
دست قاتل سے کچھ امید شفا تھی لیکننوک خنجر سے بھی کانٹا نہ گلو کا نکلا
تھا آگ ہی گر مرا مقدرکیوں خاک میں پھر شفا رکھی تھی
کیوں نہ دنیا کو ہو خوشی غالبؔشاہ دیں دار نے شفا پائی
میں مریض عشق ہوں چارہ گر تو ہے درد عشق سے بے خبریہ تڑپ ہی اس کا علاج ہے یہ تڑپ نہ ہو تو شفا نہ ہو
کیوں سول سرجن کا آنا روکتا ہے ہم نشیںاس میں ہے اک بات آنر کی شفا ہو یا نہ ہو
یوں کہہ رہی ہے نرگس بیمار کی ادانسخے تو مجھ کو یاد ہزاروں شفا کے ہیں
چراغ ہاتھ میں ہو تو ہوا مصیبت ہےسو مجھ مریض انا کو شفا مصیبت ہے
وہ چہرہ ایک شفا خانہ ہے مری خاطروہ ہو تو جیسے کوئی چارہ گر سا رہتا ہے
بقا طلب تھی زندگی شفا طلب تھا زخم دلفنا مگر لکھی گئی ہے باب اندمال میں
اسے قریب سے دیکھا تو کچھ شفا پائیکئی برس میں مرے جسم سے بخار گیا
بنے یہ زہر ہی وجہ شفا جو تو چاہےخرید لوں میں یہ نقلی دوا جو تو چاہے
عجب نہیں ہے معالج شفا سے مر جائیںمریض زہر سمجھ کر دوا سے مر جائیں
خدا علی گڑھ کی مدرسے کو تمام امراض سے شفا دےبھرے ہوئے ہیں رئیس زادے امیر زادے شریف زادے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books