aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مصاحبت"
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نےپھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
وفا اخلاص قربانی محبتاب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
جبیں کو در پہ جھکانا ہی بندگی تو نہیںیہ دیکھ میری محبت میں کچھ کمی تو نہیں
موج شمیم سنبل و ریحاں کے درمیاںوا ہے مصاحبت کا دریچا ترے لیے
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
بجا کہ ہر کوئی اپنی ہی اہمیت چاہےمگر وہ شخص تو ہم سے مصاحبت چاہے
مصاحبت کا کوئی سلسلہ نہیں ہے کیاکسی بھی شخص سے اب رابطہ نہیں ہے کیا
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیاجانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
تو محبت سے کوئی چال تو چلہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمہیں علم نہیںچیختی تم رہی اور میرا گلا بیٹھ گیا
ہوا ہے شہہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتاوگرنہ شہر میں غالبؔ کی آبرو کیا ہے
آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوستتو مصیبت میں عجب یاد آیا
داستاں ختم ہونے والی ہےتم مری آخری محبت ہو
میں ترے ساتھ ستاروں سے گزر سکتا ہوںکتنا آسان محبت کا سفر لگتا ہے
زندگی کس طرح بسر ہوگیدل نہیں لگ رہا محبت میں
وہ پل کہ جس میں محبت جوان ہوتی ہےاس ایک پل کا تجھے انتظار ہے کہ نہیں
اول اول کی محبت کے نشے یاد تو کربے پیے بھی ترا چہرہ تھا گلستاں جاناں
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گےتری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books