aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مہربان"
نام ہے اس کا ناصح مشفقیہ مرا مہربان ہے پیارے
دیواریں تو ہر طرف کھڑی ہیںکیا ہو گئے مہربان سائے
عقب میں گہرا سمندر ہے سامنے جنگلکس انتہا پہ مرا مہربان چھوڑ گیا
سب پہ تو مہربان ہے پیارےکچھ ہمارا بھی دھیان ہے پیارے
لوگ دشمن ہوئے اسی کے شکیبؔکام جس مہربان سے نکلا
یہ سنا ہے مرے لیے تلواراک مرے مہربان لیتے ہیں
سب سے کیا ہے وصل کا وعدہ الگ الگکل رات وہ سبھی پہ بہت مہربان تھا
خلا کی دھند ہی آنکھوں پہ مہربان رہیحریف کوئی افق کب مری نظر کا ہوا
ہم سے جو آگے گئے کتنے مہربان تھےدور تلک راہ میں ایک بھی پتھر نہ تھا
وہ کبھی مہربان ہو جاتاایسی صورت نظر نہیں آتی
مہرباںؔ تم اگر جو ہو جاؤمجھ پہ احسان یہ بڑا ہوگا
ابھی شمار کے قابل ہیں زخم دل میرےابھی وہ دشمن جاں مہربان کچھ کم ہے
نہ کوئی تیر نہ کوئی کمان باقی ہےمگر وہ اک نگہ مہربان باقی ہے
زندگی تو اسی کی ہے جس پروہ نظر مہربان ہوتی ہے
کرم ہے مجھ پہ کسی اور کے جلانے کووہ شخص مجھ پہ کوئی مہربان تھوڑی ہے
سدا تمہاری طرف جی لگا ہی رہتا ہےتمہارے واسطے ہے دل کو مہربان لگی
ہوتا ہے مہربان کہاں پر خدائے عشقلگتی ہے پھر بھی شہر میں کھل کے صدائے عشق
کینے کی میرے تجھ سے نہ چاہے گا کوئی دادمیں کہہ مروں گا اپنے ہر اک مہربان سے
برائے نام سہی کوئی مہربان تو ہےہمارے سر پہ بھی ہونے کو آسمان تو ہے
یوں صحبتوں کوں پیار کی خالی جو کر چلےاے مہربان کیونکہ کہوں دن پھریں گے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books