aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نسیم_سحر"
آنچل کی سرسراہٹیں نغمہ نواز ہیںساتھ ان کے جا رہی ہے نسیم سحر کہاں
اگر اے نسیم سحر ترا ہو گزر دیار حجاز میںمری چشم تر کا سلام کہنا حضور بندہ نواز میں
چھیڑ کرتی چلی ہے نسیم سحر کھل گئی ہر کلی کی قبا دوستولالہ و گل کے بھی دل مچلنے لگے دیکھ کر یہ چمن کی فضا دوستو
خفا نسیم سے کتنے ہیں وہ الٰہی خیرہوا بھی کھانے کو شام و سحر نہیں جاتے
سامنے آنکھوں کے رقصاں تھا تماشا دوسرااور منظر میں نے دنیا کو دکھایا دوسرا
چھیڑے نہ گل کو موج نسیم سحر ابھیاچھے ہیں نوک خار سے تار نظر ابھی
دھوپ سے جسم بچائے رکھنا کتنا مشکل ہےخود کو سائے سائے رکھنا کتنا مشکل ہے
بوند پانی کو مرا شہر ترس جاتا ہےاور بادل ہے کہ دریا پہ برس جاتا ہے
قبائے جاں پرانی ہو گئی کیاحقیقت بھی کہانی ہو گئی کیا
کوئی تو ذہن کے در پر ضرور دستک دےاگر شعور نہ دے لا شعور دستک دے
سرو و سمن بھی موج نسیم سحر بھی ہےاے گل ترے چمن میں کوئی چشم تر بھی ہے
تھکے ہوؤں کو جو منزل کٹھن زیادہ ہوئیسفر کا عزم مصمم لگن زیادہ ہوئی
سورج کے ہم سفر ہیں ہماری امنگ یہاور سامنے ہمارے ہے کالی سرنگ یہ
وہ ایک لمحہ کہ مشکل سے کٹنے والا تھامیں تنگ آ کے زمیں میں سمٹنے والا تھا
آپ ہی اپنا سفر دشوار تر میں نے کیاکیوں ملال فرقت دیوار و در میں نے کیا
مکیں تھا وہ تو محبت کی بارگاہ تھا دلپھر اس کے بعد کوئی خانۂ تباہ تھا دل
جب خبر ہی نہ کوئی موسم گل کی آئیکاغذی پھول پہ کچھ سوچ کے تتلی آئی
جو یاد یار سے گفت و شنید کر لی ہےتو گویا پھول سے خوشبو کشید کر لی ہے
کسی کے لب پہ نسیمؔ سحر دعا کیسییہی ہے ورد زباں کون مارا جائے گا
رقص کرتی ہوئی نسیم سحرصبح تیرے سلام کو پہنچی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books