aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پدر"
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیںجو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا
سنا دیں عصمت مریم کا قصہپر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
دیر و حرم سے گزرے اب دل ہے گھر ہماراہے ختم اس آبلے پر سیر و سفر ہمارا
وہ جس پسر کے جگر میں اتر گئی برچھیاسی پسر کو جواں دیکھنے کی خواہش تھی
عجیب دور ہے اہل ہنر نہیں آتےپدر کا علم لئے اب پسر نہیں آتے
چین ہرگز نہیں مخمل کے اسے تکیے پراس پری کے لیے ہو حور کے پر کا تکیہ
جور استاد ہے نہ مہر پدرکس قیامت کی یہ گرانی ہے
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
بڑھ گئی جب پدر کو مہر پسراس کو اس سے جدا کیا تو نے
جو بچے بھول کر رنگینیوں میں غرق ہو جائےخدا شاہد ہے مجھ کو وہ پدر اچھا نہیں لگتا
کچھ گرے ہیں پات کچھ پھوٹے نئےموت کی ہر شاخ پر ہے زندگی
چچا عم ہے پسر بیٹا پدر باپتو کنبہ خانمان و دودماں ہے
میری انا سے مجھ کو اجازت نہیں ملیاور وہ سمجھ رہے ہیں کہ ضد پر اڑا ہوں میں
کوئی دیوار نہ در کھلتا ہےپر مرا عزم سفر کھلتا ہے
قد موزوں کا شجر یاد آیااور پھر اس کا ثمر یاد آیا
اک بار جو اتر گیا پٹری سے دوستودیکھا یہی کہ پھر وہ ہوا عمر بھر خراب
سونپ کر خانۂ دل غم کو کدھر جاتے ہوپھر نہ پاؤ گے اگر اس نے یہ گھر چھوڑ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books