aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ڈاک"
خط لکھ کے آج ڈاک پہ پہنچیں گے یار کوپہنچائے گا ہمارا پیام و سلام خط
وہ تھانہ ہو شفا خانہ ہو یا پھر ڈاک خانہ ہورفاہ عام کے سارے ادارے ایک جیسے ہیں
ڈاک گھر میں ٹکٹ نہیں باقیناظمؔ اتنے گئے ہیں خط پر خط
روشنی اس کی ڈاک سے آنے میں تو زمانے لگ جاتے ہیںاس دوران اک نور کی چٹھی کبھی کبھی دستی آتی ہے
جیسا بھیجا ہے مجھے آپ نے پیغام وفاایسے نامے تو کئی ڈاک میں آ جاتے ہیں
ڈاک ٹکٹ کی بھی کوئی اوقات ہے کیاتیری یاد میں آنسو جاری ہوتا ہے
تو ابھی بھیج دے اس پار سے رحمت کوئیمیں یہ سنتی ہوں کرم ڈاک بھی ہو سکتا ہے
دل کی خبر جو آتی ہے ہر دم زبان پررہتی ہے دم کی ڈاک برابر لگی ہوئی
خبر غیب خطرۂ دل ہےورنہ تا عرش اپنی ڈاک نہیں
دو دن میں آ رہے ہے خط کا جواب واں سےاے مصحفیؔ ہماری یہ ڈاک زندگی ہے
ذریعہ اب کوئی نہیں میں ان کو کیسے خط لکھوںکہ دور گھر کے پاس سے ہے ڈاک کر دیا گیا
خط پہ خط روز بہا کر اسے پہنچاتے ہیںاشک کاہے کو ہیں یہ ڈاک کے ہرکارے ہیں
وہ خط شوق کے جتنے پلندے چاہے لے جائےملازم ڈاک خانے میں کبوتر ہو نہیں سکتا
لوٹ کیوں نہ آئے خط گول ہے زمیں اور پھرواسطہ پڑا اپنا گول ڈاک خانے سے
اس میں شامل نہیں لفاف دوستڈاکئے یے ہماری ڈاک نہیں
ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہےڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے
داغؔ کو یوں وہ مٹاتے ہیں یہ فرماتے ہیںتو بدل ڈال ہوا نام پرانا تیرا
میں ایک کردار سے بڑا تنگ ہوں قلم کارمجھے کہانی میں ڈال غصہ نکالنا ہے
اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہےمگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہے
لے جائیں مجھ کو مال غنیمت کے ساتھ عدوتم نے تو ڈال دی ہے سپر تم کو اس سے کیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books